مکتوب آسٹریلیا — Page 326
326 کے بیٹے تھے، نہ وہ تمہارے گناہوں کا کفارہ ہوئے اور جس خدا کی بادشاہت کا تمہیں انتظار ہے وہ تو ۰۰۵۱ سال پہلے آچکی۔اور اے مسلمانو! تم آسمان سے کسی عیسی کو اترتے نہ دیکھو گے۔جو مسیح آنا تھا وہ تو آچکا۔آؤ اور بھی اس کے دامن سے وابستہ ہو جاؤ۔(الفضل انٹر نیشنل)