مکتوب آسٹریلیا — Page 259
259 السلام) یعنی اے اللہ تو ہی ہے جو ہر نقص اور آفت سے پاک اور محفوظ ہے اور تو ہی ہر قسم کی سلامتی ،حفاظت اور امن کا سر چشمہ ہے۔لہذا جن ممالک کے امن دن بدن بر باد ہورہے ہیں ان کو یہی کہہ سکتے ہیں۔منبع امن کو جوتو چھوڑ کے دور چل دیا تیرے لئے جہاں میں امن ہو کیوں امان کیوں ( کلام محمود ) (الفضل انٹر نیشنل 23۔5۔97)