مکتوب آسٹریلیا — Page 132
132 نے تحریک فرمائی تھی کہ امیر لوگ جتنا خرچ اپنی بچیوں کی شادی پر کرتے ہیں وہ اس کا دسواں غریب بچیوں کی شادی پر بھی خرچ کریں۔یہ بڑی مبارک اور خدا کا رحم جذب کرنے والی تحریک ہے۔خدا ہمیں اس پر عمل کرنے کی توفیق دے۔آمین۔(الفضل انٹر نیشنل 19۔7۔96 )