مکتوب آسٹریلیا

by Other Authors

Page 112 of 443

مکتوب آسٹریلیا — Page 112

112 پرسی کرتے تو یوں فرماتے کوئی فکر کی بات نہیں۔خدا چاہے تو تو اچھا ہو جاوے گا۔(بخاری) نیز آپ بیمار پرسی کی تلقین فرمایا کرتے تھے۔چنانچہ حضرت ابوموسی سے روایت ہے کہ رسول مقبول ﷺ نے فرمایا کہ ”لوگو! بیماروں کی بیمار پرسی کرو۔اور بھوکوں کو کھانا کھلاؤ، قیدیوں کو چھڑایا کرو ( بخاری۔بحوالہ پیارے رسول کی پیاری باتیں۔مصنفہ حضرت علامہ میر محمد اسحاق شائع کردہ انجمن ترقی اسلام سکندر آباد دکن، انڈیا) (الفضل انٹر نیشنل 6۔6۔97)