مجالس عرفان

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 127 of 142

مجالس عرفان — Page 127

ایک بہن نے سوال کیا کہ غیر احمدی مسلک کے مطابق منعقد کی جانے والی عید میلاد النبی کی تقریبات پر جب غیر از جماعت بہنوں کی طرف سے دعوت نامے آتے ہیں تو ہمیں اُن کی تقریبات میں شامل ہونا چاہیئے یا نہیں ؟ حضور نے فرمایا A ید میلادالنبی کی تقریبات - ایک لمحہ فکریہ ! اس سوال کے پہلے حصے کا جواب یہ ہے کہ ضر در جائیں با شوق سے جائیں۔آپ کو ان مجالس میں شامل ہونا چاہیے۔آپ کو پتہ بھی چلے گا کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وستم کے متعلق ان کا تصور کیا ہے اور آپ کا کیا ہے اور آپ کے دل میں شکر کے جذبات پیدا ہوں گے کہ حضرت مسیح موعود ( آپ پر سلامتی ہو) نے نہیں کتنے عظیم الشان رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے متعارف کر وایا ہے جبکہ یہ لوگ ظاہری باتوں کو پکڑ کر بیٹھ گئے ہیں اور جانتے ہی نہیں کہ آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم کا مقام کتنا بلند ہے لپس اس سے بہت فائدے پہنچیں گے۔جہاں تک اس سوال کے دو سے چھنے کا تعلق ہے، میں یہ کہوں گا کہ جب وہاں جائیں تو ان کی بد رسموں میں شامل نہ ہوں مثلا وہ سمجھتے ہیں کہ رسول کریم صلی علیہ وسلم اور معنوں میں حاضر ناظری کن معنوں میں خدا حاضر ناظر ہے یہ الہ علیہ وسلم کا ذکر کیا جائے آنحضور صلی الله علیه و سلم تنشر ا چند سال استان بود کتہ لگ جاتے ہیں۔اس لئے فوراً ادب سے کھڑے ہو جاو۔یہ شرک ہی شر کند ہے۔انہوں نے دین کی خاطر شرک کو قبول کرلیا۔ہر کوئی علم رسم نہیں ہے۔بکھری ہیں کو۔در کم ہے جس میں شرک آجاتا ہے اور رسمی قرآن خوانی کی نسبت زیادہ خطرناک ہے شرک سے کلیتہ پر ہیز ضروری ہے۔