مجالس عرفان

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 75 of 142

مجالس عرفان — Page 75

د، ء (۲) مجلس عرفان منعقدہ ، فروری شام میں غیر از جماعت خواتین کی طرف سے کئے گئے سوالات اور ان کے جوابات بار فروری ۹۸اد کو حضرت خلیفة المسیح ایده الله تعالى بعشر العزيز کی کراچی آمد پر لجنہ اماءاللہ کی ممیرات نے اپنی مہمان بہنوں کو دعوت دی اور ایک پر معارف مجلس میں اُن کے سوالات کے حضرت صاحب نے پر مغرب قاطع جوابات مرحمت فرمائے راس انداز میں کہ خواتین کی دلچسپی انتہا درجے پر قائم کر ہی۔ایک خاتون نے فرمایا و آپ لوگوں کی نماز اور روزہ تو ہماری ہی طرح ہے تو پھیر آپ لوگوں کو کافر کیوں قرار دیا گیا ہے؟ حضور نے شفقت سے جواب مرحمت فرمایا پاکستان کی قومی اسمبلی کافیصلہ محل نظر ہے جماعت احمدیہ کے متعلق جو بنیادی بات ہے وہ سب کو معلوم ہونی چاہئیے جو اختلاف کی وجہ ہے۔اور کس حد تک وہ وجہ جائز ہے؟ اور واقعی کافر قرار دیا حق بجانب ہے کہ نہیں یہ فیصلہ آپ خود کر سکتی ہیں یہ 19 دیں