مجالس عرفان — Page 60
اور اس کی شرائط کو پورا کرنے کا نام دین ہے۔محترم بہن نے دوسرے الفاظ میں اپنا مافی الضمیر بیان کیا وہاں مقابلہ تھا مسلمانوں کا اور کافروں کا اور یہاں ایک طرف آپ دوسری طرف مسلمان ہیں ! حضور نے فرمایا۔احمدیوں کو حج سے روکنا بڑی خوش آئند بات ہے موجودہ حکومت جس نے ہمارا حج روکا ہے۔اس سے پہلے شریف مکو نے ان کا روکا ہوا تھا۔وہ مسلمان تھے۔تاریخ اسلام بتاتی ہے کہ ان کا داخلہ بند تھا۔یعنی Ban تھا۔اور شریف مگر جب تک رہے۔وہ شرفاء کا خاندان انہوں نے ان کو کافر مرتد قرار دے کر جس طرح آج ہم سے سلوک کیا جارہا ہے، ان کا خانہ کعبہ میں داخلہ روک رکھا تھا۔مدتوں یہ سلسلہ جاری رہا۔اللہ تعالے کی خاطر جو زبر دستی رو کے جاتے ہیں۔اللہ تعالے بالاخر ان کو لازما کامیاب کرتا ہے۔یہ ہے ت تاریخ تجو ہمارے سامنے unfold ہو رہی ہے۔اور ہم یقین رکھتے ہیں خدا کے فضل سے کہ جب آنحضرت کو روکا گیا۔تو خانہ کعبہ آپ کے سپرد کیا گیا۔اور اب احمدیوں کو روکا گیا۔یہ تو ہمارے نئے خوش آئند بات ہے۔سعودی عرب وہ سختی نہیں کرتا جو پاکستان میں ہو رہی ہے۔چنانچہ دنیا کے مختلف ممالک سے احمدی، احمدی کہلا کہ نہ صرف سعودی عرب میں گئے بلکہ حج کرنے کی ان کو اجازت دی گئی۔چند سال پہلے نائیجریا کے وفد کا لیڈر