مجالس عرفان — Page 126
حضور نے فرمایا : قرآن کریم زندوں کے لئے ہے نہ مردوں کے لئے میں پہلے بھی اس کا جواب دے چکا ہوں۔یہ عجیب و غریب بات ہے۔قرآن کریم تو زندوں کے لئے ہے تاکہ زندہ لوگ اس کو پڑھ کر اور اس کی تعلیم پر مل کر کے اپنے اندر تبدیلی پیدا کریں نہ کہ مردوں کے لئے مردوں سے اس کتاب کا کیا تعلق ہے جو زندوں کی کتاب تھی اس کو مردوں کی کتاب میں تبدیل کر تا ظلم ہے۔سوال یہ کیا میک آپ میں نماز جائز ہے میک اپ اور نماز حضور نے فرمایا اللہ تعالیٰ نا محرم نہیں نماز میک آپ میں جائز ہے ایک بہن نے سوال کیا کہ کیا نیل پالش سے وضو ٹوٹ جاتا ہے حضور نے فرمایا نیل پالش سے وضو نہیں ٹوٹتا جو جو لوگ یہ کہتے ہیں کہ تیل مالش سے دامنوا موتا خود کمتر ہیں۔ان کو مشکل ہے۔کہ ناخن کو پانی نہیں رکھتا۔یہ محض لغو باتیں ہیں جو لوگ یہ کہتے ہیں ان میں سے بجھی ہے گندے رہتے ہیں کہ ان کے اوپر نیل پالش سے سوئی ہندو خلوقات کی چڑھی ہوتی ہے ان کا و خود بھی ہو جاتا ہے غسل بھی ہو جاتا ہے۔پھر یہ بیچاری نیل پال رہی ہے جو ان کا وضو نہیں ہونے دیتی یہ سب تو سمات ہیں۔