مجالس عرفان

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 69 of 142

مجالس عرفان — Page 69

۶۹ عیسی کی زندگی موت کا بھی سوال تھا۔میں نے بائیبل سے ثابت کیا کہیں نے کہا وہ تو قوت ہو گئے ہیں، تم کیس کا انتظار کر رہے ہو؟ توہ باہر نکل کر موٹر تک میرے ساتھ آیا اور مجھے اس نے کہا یہ تو میں سمجھ گیا ہوں، مجھے یقین ہو گیا ہے کہ عیسی علیہ السلام فوت ہو گئے ہیں، اور یہ آپ بھی مانتے ہیں کہ نیا ان کی مثال پر کوئی اور آئے گا تو شاید میں کیوں نہ ہوں۔یہ مجھے سمجھائیں کہ میں ہو سکتا ہوں کہ نہیں۔میں نے کہا جہاں تک گھلے عقلی امکان کا تعلق ہے کوئی بھی ہو سکتا ہے ، خدا نے بنانا ہے۔اگر حضرت مرزا صاحب نہیں ہیں تو پھر کوئی بھی ہو سکتا ہے۔اس نے کہا پھر یہ کیوں نہ ہو کہ میں ہی ہوں شاید ! ہمیں اس طرف کیوں نہ توجہ کروں بجائے مرزا صاحب کے جو غیر ملک کا آدمی تھا تو میرے لئے تو آپ نے راستہ کھول دیا ہے۔نہیں نے کہا ایک دستہ کھول بھی دیا ہے لیکن اس رستے کے اوپر جو آپ پر گورے گی وہ میں بتا دتیا ہوں۔پہلے میچ سے جو سلوک ہوا وہ تو آپ کو پتہ ہے کہ کیا ہوا تھا اور اس بیچ سے جو ہوا وہ ہمیں بتا دیتا ہوں۔اب بتائیے کیا خیال ہے۔میں نے تھوڑی دیہ بتایا کہ احمدیوں سے کیا ہو رہا ہے خود اپنے وطن میں اور دوسرے ممالک میں کیا ہوا ہے اس نے کہا اچھا بیج کے دعوے کے ساتھ یہ چیز یں بھی لگی ہوئی ہیں میری تو یہ میں نے نہیں بیج بننا کبھی ساری زندگی یعنی گویا خدا بنا رہا ہے اس کو اور وہ کہتا ہے میں نے نہیں بننا۔آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو جب اللہ نے کھڑا کیا تھا تو آپ نے وہ روایت پڑھی ہو گی۔آپ کانپ رہے تھے بڑی شدید سردی لگ رہی تھی ؟ اور بے انتہا کرب اور بے چینی تھی کہ کیا ہونے والا ہے، میرے ساتھ