محضرنامہ — Page 182
JAN -4 جب تک کوئی شخص ایک تیسرے جز یعنی اولوالامر کی اطاعت کا اقرار نہیں کرتا اس وقت تک و مسلمان نہیں۔کہلا سکتا۔قرآن در اصل حضرت علی کی طرف نازل ہوا تھا۔معارف اسلام لاہور خیلی و فاطمہ نمبر اکتو بر م ) (رساله نورتن مش۳ ) - حضرت علی جمیع انبیاء سے افضل ہیں۔غنیتہ الطالبین اور حق الیقین مجلسی باب ۵ ) - -۹- اگر حضرت علی شب معراج میں نہ ہوتے تو حضرت محمد رسول اللہ کی ذرہ قدر بھی نہ ہوتی۔-4 (جلاء العیون مجلسی از خلافت شیخین مشا) ۱۰- اصل قرآن امام مہدی کے پاس ہے جو چالیس پارے کا ہے موجودہ قرآن بیاض عثمانی ہے جس میں کامل دس پارے کم ہیں۔اسباق الخلافت تفسیر لوامع التنزيل جلد یہ مصنفہ سید علی الحائری لاہوری -11 تفسیر صافی جز ۲۲ ص۲۱ ) - حضرت عز، رائیل حضرت علی کے حکم سے ارواح قبض کرتے ہیں۔( تذكرة الأئمة ) -۱۲- حضرت ابابکر و حضرت عمر دونوں حضرت فاطمہ کے جمال پر فریفتہ تھے اور اسی سبب سے ہجرت کی۔(کتاب کامل بھائی اور کتاب خلافت شیخین صال) حضرت عمر ایسے مرض میں مبتلا تھے جس سے ان کو لواطت کے بغیر راحت نہیں ہوتی تھی۔( الزهرا بحوالہ شیعہ سنی اتحاد مت) ۱۴۔حضرت ابو بکر سے مسجد نبوی میں منبر نبوی پر سب سے اول بیعت خلافت شیطان نے کی۔(کتاب امامی امام اعظم طوسی شیعی وخلافت شیخین مشت ) ۱۵- قرآن مجید میں جہاں جہاں وقال الشیطان آیا ہے وہیں ثانی (عمر ) مراد ہے۔-4 (بحوالہ مقبول قرآن امامیه ص۵۱) ۱ - حضرت ابو بکر حضرت عمر اور حضرت عثمان کا فر فاسق تھے۔(حیات القلوب مجلسی باب ۵۱) ۱۷ - شیطان حضرت علی کی شکل منتقل ہو کر مارا گیا۔( تذكرة الائمة منه )