محضرنامہ — Page 181
AI - 1 چکڑالوی اور پرویزی فرقہ حدیثوں کو شہر کا سند نہیں مانتے۔۲ - لفظ اللہ سے قرآنی معاشرہ مرا دیتے ہیں۔نظام ربوبیت ما از جناب غلام احمد پرویز ) - قرآنی حکومت نماز اور زکواۃ کی جزئیات میں ردو بدل کی مجاز ہے۔د قرآنی فیصلے صدا فردوس گم گشته ما ۳۵ خدا در سرمایه ارمنت شائع کرده اداره مطلوع اسلام) آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم خاتم الیقین نہیں بلکہ قرآن مجید حاتم اب بیتی ہے۔رسالہ اشاعت القرآن ۱۵ جون ۱۹۲۳مه صا۳ ) ۵۔ہر عامل قرآن مہدی ہے۔۔معراج کے منکر ہیں۔ر ساله اشاعت القرآن لاہور ۱۵ نومبر ۶۴۱۹۲۳) نوادرات ما از علامہ اسلم جیراجپوری ) برطانوی حکومت کے خوشامدی رہے۔در ساله اشاعت القرآن ۱۵ جون ۱۹۳۶ ۶ صفحه ۲۹ - ۳۲) شیعہ مذہب 1 ا۔حضرت علی خدا ہیں۔( تذكرة الأئمة صله ) ۲ - حضرت علی خدا ہیں اور محمد اس کے بندے ہیں۔(مناقب مرتضوی حیات القلوب جلد ۲ باب ۴۹) - خدا تعالیٰ نے تمام کائنات ائمہ تشیع کے تصرف اور اطاعت پر مامور کر دی ہے۔-A حضرت علی فرزند خدا ہیں۔(ناسخ التواریخ جلد ششم کتاب دوم من ۳۳ ) (رساله نورتن ص۲)۔ہم امیر المؤمنین کو حلال مشکلات اور کاشف الکروب مانتے ہیں۔شیعہ مذہب میں وہابیت کی روک تھام کیلئے دوسرامقاله ظهور علی بمقام قاب قوسین صفحه ۱۶۷۱۵)