محضرنامہ — Page 78
ہیں یعنی وہی نیوں کا سردار، رسولوں کا فخر تمام مرسلوں کا سرتاج جس کا نام محمد صطفے واحمد مجتبی صلی اللہ علیہ وسلم ہے جس کے زیر سایہ دس دن چلنے سے وہ روشنی ملتی ہے جو پہلے اس سے ہزاروں برس تک نہیں مل سکتی تھی “ (سراج منیر ) سبحان اللہ تم سبحان اللہ حضرت خاتم الانبیاء کی شان کے نبی ہیں۔اللہ اللہ کیا عظیم الشان نور ہے جس کے ناچیز خادم جس کی ادنیٰ سے ادنی امت ،جس کے احقر سے احتر چاکر مراتب مذکورہ بالا (مکالمه ومخاطبه البیه و اظہار علی الغیب کے مراتب۔ناقل ) تک پہنچ جاتے ہیں۔اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى نَبِيِّكَ وَحَبِيبِكَ سَيّدِ الْأَنْبِيَاءِ وَ أَفْضَلِ الرُّسُل وَخَيْرِ الْمُرْسَلِينَ وَخَاتَمِ النَّبِيِّينَ مُحَمَّدٍ وَ الِهِ وَ أَصْحَابِهِ وَبَارِكْ وَسَلَّمْ براہین احمدیه صفحه ۲۵۶ تا ۲۶۵ حاشیہ نمبر ۱۱) " یکی ہمیشہ تعجب کی نگاہ سے دیکھتا ہوں کہ یہ عربی نبی جس کا نام محمد ہے ( ہزار ہزار درود اور سلام اس پر ) یہ کیس عالی مرتبہ کا نبی ہے۔اس کے عالی مقام کا انتہا معلوم نہیں ہوسکتا اور اس کی تاثیر قدسی کا اندازہ کرنا انسان کا کام نہیں۔افسوس کہ جیسا حق شناخت کا ہے اس کے مرتبہ کو شناخت نہیں کیا گیا۔وہ توحید جو دنیا سے گم ہو چکی تھی وہی ایک پہلوان ہے جو دوبارہ اس کو دُنیا میں لایا۔اس نے خدا سے انتہائی درجہ پرمحبت کی اور انتہائی درجہ پر بنی نوع کی ہمدردی نہیں اس کی جان گداز ہوئی اس لئے خدا نے جو اس کے دل کے راز کا واقف تھا اس کو تمام انبیاء اور تمام اولیریض اور آخریض پر فضیلت بخشی اور اس کی مرادیں اس کی زندگی میں اس کو دیں۔وہ ہے جو سرچشمہ ہر ایک فیض کا ہے اور وہ شخص جو بغیر اقرار افاضہ اس کے کیسی فضیلت کا دعوی کرتا ہے وہ انسان نہیں بلکہ ذریری تے شیطان ہے کیونکہ ہر ایک فضیلتے کے نجی اسس کو دی گئی ہے اور ہر ایک معرفرقے کا خزانہ اس سے کو عطا کیا گیا ہے جو اس کے ذریعہ سے نہیں پاتا وہ محروم