محضرنامہ

by Other Authors

Page 77 of 195

محضرنامہ — Page 77

64 یونس اور ایوب اور سیح بن مریم اور ملا کی اور بیٹی اور زکریا وغیرہ وغیرہ ان کی سچائی پر ہم اسے پاس کوئی بھی دلیل نہیں تھی اگر چہ سب مغرب اور وجیہ اور خدا تعالیٰ کے پیارے تھے۔یہ اسی نبی کا احسان ہے کہ یہ لوگ بھی دنیا میں سچے سمجھے گئے۔اللَّهُمَّ صَلِّ وَسَلَّمْ وَبَارِكْ عَلَيْهِ وَالِهِ وَأَصْحَابِهِ أَجْمَعِينَ " اتمام الحجة ) ” مجھے سمجھایا گیا ہے کہ تمام رسولوں میں سے کامل تعلیم دینے والا اور اعلیٰ درجہ کی پاک اور پر حکمت تعلیم دینے والا اور انسانی کمالات کا اپنی زندگی کے ذریعہ سے اعلیٰ نمونہ دکھلانے " والا صرف حضرت سیدنا و مولانا محمد مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم ہیں (اربعین راحت) وہ زمانہ کہ جس میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم مبعوث ہوئے حقیقت میں ایسا زمانہ تھا کہ جس کی حالت موجودہ ایک بزرگ اور عظیم القدر تصلح ربائی اور ہادی آسمانی کی اشد محتاج تھی اور جو جو تعلیم دی گئی وہ بھی واقع میں بیچی اور ایسی تھی کہ جس کی نہایت ضرورت تھی اور ان تمام امور کی جامع تھی کہ جس سے تمام ضرورتیں زمانہ کی پوری ہوتی تھیں اور پھر اس تعلیم نے اثر بھی ایسا کر دکھایا کہ لاکھوں دلوں کو حق اور راستی کی طرف کھینچ لائی اور لاکھوں سینوں پر لا اله الا الله کا نقش جما دیا اور جو نبوت کی علت غائی ہوتی ہے یعنی تعلیم اصول نجات کی اس کو ایسا کمال تک پہنچایا جو کسی دوسرے نجی کے ہاتھ سے وہ کمال کسی زمانہ میں بہم نہیں پہنچایا ( براہین احمدیہ صفحه ۱۱۲ - ۱۱۴) " اعظم اور اکبر حصہ روح القدس کی فطرت کا حضرت سیدنا محمد صطفے صلی اللہ علیہ وسلم کو حاصل ہے۔۔۔۔۔دنیا میں معصوم کامل صرف محمد مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم ظاہر ہوا ہے “ (تحفہ گولڑویہ ۲۳) " جب ہم انصاف کی نظر سے دیکھتے ہیں تو تمام سلسلہ نبوتے میں سے اعلی درجہ کا جوانمرد نبوھے اور زندہ بجتے اور خدا کا اعلیٰ درجہ کا پیارا نہ ھئے صرف ایک مرد کو جانتے