محضرنامہ

by Other Authors

Page 128 of 195

محضرنامہ — Page 128

۱۳۸ - المحدیث ہنما مولوی محسین بنا بٹالوی کے فتوی کی رو سے (3) اہل اسلام ہندوستان کے لئے گورنمنٹ انگریزی کی مخالفت و بغاوت حرام ہے " ار سالہ اشاعۃ السنہ جلد نمبر ، صفحہ ۲۸۷) (ب) " مفسدہ عشاء میں جو مسلمان شریک ہوئے تھے وہ سخت گناہگار اور حکم قرآن و حدیث وہ مفسد باغی اور بد کردار تھے" (رسالہ اشاعته السته جلد 9 نمبرا) (ج) " اس گورنمنٹ سے لڑنا یا ان سے لڑنے والوں کی (خواہ اُن کے بھائی مسلمان کیوں نہ ہوں ) کسی نوع سے مدد کر نا صریح غدراور حرام ہے “ در ساله اشاعه السنه جلد نمبر، صفحه ۳۸ تا ۴۸) - جناب مولوی احمد رضا خان صاحب بریلوی کا فتوی فقیر نے اعلام الاعلام بأن من دونستان دار السلام میں بدلائل ساطعہ ثابت کیا ہے کہ ہندوستان دارالسلام ہے اور اسے دارالحرب کرنا ہر گز صحیح نہیں یا النصرة الابرار ۲ مطبع صحافی لاہور آیلین گنج میں چھپا ۱۷ ربیع الاول سی جناب سرسید احمد خان صاحب کا بیان سرسید احمد بانی دارالعلوم علی گڑھ اپنی کتاب " اسباب بغاوت ہند میں لکھتے ہیں :- " جب کہ مسلمان ہماری گورنمنٹ کے مستامن تھے کسی طرح گورنمنٹ کی عملداری ہیں جہاد نہیں کر سکتے تھے ہمیں تمہیں برس پیشتر ایک بہت بڑے نامی مولوی محمد اسماعیل نے ہندوستان میں جہاد کا وعظ کیا اور آدمیوں کو جہاد کی ترغیب دی۔اس وقت اس نے صاف بیان کیا کہ۔