محضرنامہ

by Other Authors

Page 90 of 195

محضرنامہ — Page 90

٩٠ پر ان میں پائے گئے۔ایسے طور پر کہ ان کا وجود اپنا وجود نہ رہا بلکہ اُن کے محوتیت کے آئینہ میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا وجود منعکس ہو گیا اور دوسری طرف اتم اور اکمل طور پر " مکالمہ مخاطبہ اللہ نبیوں کی طرح ان کو نصیب ہوا (رسالہ الوصیت صفحہ ۱۲۰۱۱) اگر میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی ہمت نہ ہوتا اور آپ کی پیروی نہ کرتا تو اگر دنیا کے تمام پہاڑوں کے برابر میرے اعمال ہوے تو پھر بھی میں کبھی شرف الامام اب ہر گز نہ پاتا کیونکہ اس بحر محمد کی نبوتے کے سے نبوتیں بند ہیں تجلیات البیہ صفحہ ۲۴ ۲۵) کیا کچھ