محضرنامہ

by Other Authors

Page 176 of 195

محضرنامہ — Page 176

164 کے لئے کرتے ہیں۔نظم الدررفی سلک اسیر مولفہ ملا صفی اللہ صاحب ) ( اشارات فریدیہ قلائد الجواہر)۔انگریزوں کے خلاف جہاد کو حرام قرار دیتے ہیں۔(نصرت الابرار ص ۱۳ مطبوعہ شمار) - انگریز کے خود کاشتہ پودے ہیں۔چٹان ۵ار اکتوبر ) ۹ - انگریزوں کے جاسوس ہیں۔(چیان در نومبر مث) - سید جماعت علی شاہ کو ہادی اور شافع سمجھتے ہیں۔- ¼ ۵ ) انوار الصوفیہ لاہور سمبر ۶۴۱۹۱۳ ۲۳ و اگست ۶۴۱۹۱۵ ۳۳ ) -١- سید جماعت علی شاہ کو حضور کے برابر سیدوں کے سید مظہر خدا نور خدا شاہ لولاک اور ہا دئی گل قرار دیتے ہیں۔( انوار الصوفير ستمبر مه ها و ستمبر له من و جولائی ۹۲ مش ) ۱۲ - آنحضرت کو عرش تک حضرت سید عبد القادر جیلانی نے پہنچایا۔(گلدستہ اکرامات مشا) ۱۳۔ان کا عقیدہ ہے کہ آنحضور عالم الغیب اور حاضر و ناظر ہیں۔(رسالہ العقائد ص ۲ مؤلفہ ابو الحسنات سید محمد احمد قادری ) ۱۴۔جبرائیل قیامت تک نازل ہوتے رہیں گے۔-1A دلائل السلوک ما مؤلفہ مولانا اللہ یار خاں چکڑالہ ضلع میانوالی ) حضرت فاطمہ اور حضرت عائشہ کی توہین کرتے ہیں۔) ارشاد رحمانی فضل یزدانی از مولوی محمد علی صاحب مونگیر می صفحه ۵ ۵۲ گلدسته کرامات ) دیوبندی فرقه - خدا تعالی کو جھوٹ بولنے پر قادر سمجھتے ہیں۔(فتاوی رشیدیہ حصہ اول صدا دیوبندی مذہب از مولانا غلام مهر علی شاہ گولڑوی )