محضرنامہ

by Other Authors

Page 175 of 195

محضرنامہ — Page 175

140 پاکستان کے مختلف فرقوں کے عقائد دو کے فرقوں کے نزدیک محل نظر ہیں معتز زارکان اسمبلی کو معلوم ہونا چاہیے کہ کافرگری کی وہ تلوار جو آج ہمیں کاٹ کر الگ پھینکنے کی کوشش میں اُٹھائی جارہی ہے وہی شیعہ، دیوبندی مسلک کے مسلمانوں ہی کو نہیں ، پاکستان کے ہر کتب فکر کو زیادہ بھیانک اور شدید صورت میں کاٹ پھینکنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔اس واضح حقیقت کے ثبوت میں مختلف فرقوں پر وارد کئے جانے والے اُن اعتراضات کا ایک مختصر خاکہ بطور نمونہ درج کرنا کافی ہو گا جن کی بناء پر ان فرقوں پر بھی فرد جرم عائد کی جاتی ہے۔یہ معاملہ ممبران قومی اسمبلی کی صوابدید پر چھوڑا جاتا ہے کہ کس حد تک ان عقائد کی بناء پر ان فرقوں کو غیرمسلم قرار دینے کا جواز یا عدم جواز پایا جاتا ہے۔سم بریلوی مشرقه ا۔آنحضرت کو خدا تعالیٰ کا درجہ دیتے ہیں۔(شمع توحید صث مصنفہ مولانا ثناء اللہ صاحب امرتسری) خدا کے علاوہ بزرگوں کو شکل گی سمجھتے اور مددمانگتے ہیں۔(انوار الصوفیہ لاہور اگست ششار مت) - علی پور سیداں کوسی القرنی کجھتے ہیں۔(انوار الصوفیہ جون شاشه مث )۔ختم نبوت کے منکر ہیں۔انسان کامل باب ۳۶ مؤلفه سید عبدالکریم جیلی ) سلسلہ وحی و الہام کو جاری سمجھتے ہیں۔(میانه در صفر ۴ ۱۳۵۶۱۳ فتوحات مکیه جلد هم صفر ۱۹۲۶) ۶ - اصطلاحات اسلامی مثلاً آنحضرت، أم المؤمنین رضی اللہ عنہ کا خطرناک استعمال اپنے بزرگوں -4