محضرنامہ

by Other Authors

Page 133 of 195

محضرنامہ — Page 133

۱۳۳ وہ اس فیصلہ کرنے والی تحقیق سے نہایت درجہ ڈر گئے ہیں اور وہ سمجھ گئے ہیں کہ اس سے ضرور صلیبی مذہب کی بنیاد گرے گی اور اس کا گرنا نہایت ہولناک ہوگا نیا (کتاب البریة حاشیه صفحه ۲۶۲ ) میں ہر دم اس منکر میں ہوں کہ ہمارا اور نصاری کا کیسی طرح فیصلہ ہو جائے میرا دل مردہ پرستی کے فتنہ سے خوار ہوتا جاتا ہے اور میری جان عجیب تنگی میں ہے اس سے بڑھ کر اور کورن سادھے درد کا مقام ہو گا کہ ایک عاجز انسارض کو خدا بنایا گیا ہے اور ایک سے مشریقے خاک کو رب العالمین سمجھا گیا ہے میرے بجھی کا اسے علم سے فنا ہوجاتا ار میرا موالیے اور میرا قادر توان مجھے سکھے نہ دیتا کہ آخر توحید کی فتحی ہے۔غیر معبود ہلاک ہوں گے اور چھوٹے خدا اپنے خدائی کے وجود سے منقطع کئے جائیں گے۔مریم کی معبودانہ زندگی پر موت آئے گی اور نیز اس کا بیٹا اب ضرور مرے گا۔خدا قا اور فرماتا ہے کہ اگر میں چاہوں تو مریم اور اس کے بیٹے عیسی اور تمام زمین کے باشندوں کو ہلاک کروں۔سو آب اس نے چاہا ہے کہ ان دونوں کی جھوٹی معبودانہ زندگی کو موت کا مزہ چکھا دے۔سو اب دونوں مریں گے کوئی ان کو بچا نہیں سکتا اور وہ تمام خراب استعدا دیں بھی مریں گی جو جھوٹے خداؤں کو قبول کر لیتی تھیں۔نئی زمین ہوگی اور نیا آسمان ہو گا۔اب وہ دن نز دیک آتے ہیں کہ جو سچائی کا آفتاب مغرب کی طرف سے چڑھے گا اور یورپ کو پچے خدا کا پتہ لگے گا اور بعد اسکے توبہ کا دروازہ بند ہو گا کیونکہ داخل ہونے والے بڑے زور سے داخل ہو جائیں گے اور وہی باقی رہ جائیں گے جن کے دل پر فطرت سے دروازے بند ہیں اور نُور سے نہیں بلکہ تاریکی سے محبت رکھتے ہیں۔قریب ہے کہ سب ملتیں ہلاک ہوں گی مگر اسلام، و رسب حربے ٹوٹ جائیں گے مگر اسلام کا آسمانی حربہ کہ وہ نہ ٹوٹے گا نہ گند ہو گا جب تک دجالیت کو پاش پاش نہ کر دے۔وہ وقت قریب ہے کہ خدا کی سچی توحید جس کو بیابانوں کے رہنے والے اور