محضرنامہ — Page 101
اپنی اپنی استعداد کے مطابق کوشش کرو ہمیں یہ بشارت بھی دی گئی ہے کہ امت محمدیہ میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک فرزند جلیل پیدا ہو گا جو ساتویں آسمان تک پہنچے جائیں گا تاہم اس کا مقام حضرت رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے قدموں میں ہے یا الفضل ۱۷ اپریل ۹۷ ) - مزید تفصیل کے لئے پمفلٹ " مقام محمدیت کی تفسیر» ضمیمہ نمبرہ ملاحظہ فرمائیں۔حضرت بانی سلسلہ احمدیہ اپنی کتاب " ازالہ اوہام میں فرماتے ہیں :- " ہمارے سید و مولی صلی اللہ علیہ وسلم سب سے اعلیٰ مرتبہ پر آسمان میں جن سے بڑھ کر اور کوئی مرتبہ نہیں تشریف فرما ہیں عِندَ سِدْرَة الْمُنْتَفِى بِالرفيق الأعلى اور امت کے سلام و صلوۃ برابر آنحضرت کے حضور میں پہنچائے جاتے ہیں۔اللَّهُمَّ صَلَّ عَلَى سَيّدِنَا محَمَّدٍ وَ عَلَى الِ سَيّدِنَا مُحَمَّدٍ اكْثَرَ مِمَّا صَلَّيْتَ عَلَى أَحَدٍ مِنْ أَنْبِيَائِكَ وَبَارِكْ وسلم نیوں کا سردار :- نبوت ایک روحانی کمال ہے۔نبی ایک صاحب مرتبت وجود ہوتا ہے صاحب کمال و مرتبت وجودوں میں خاتم وہی ہوتا ہے جو اس کمال میں آخری درجہ کو حاصل کرنے والا ہوتا ہے۔اس حقیقت کے ثبوت میں بر صغیر پاک و ہند اور بلاد عربیہ کی اکتالیس مثالیں درج ذیل کی جاتی ہیں :۔۱۸۸ ۶۸۴۵ ۶۸۰۴ ۱ - ابو تمام ( ما ) ( ا ) شاعر کو خاتم الشعراء لکھا ہے۔( وفیات الاعیان جلد اول) ۲ - (۳۳۔ابو الطیب ( ۳۵ ) کو خاتم الشعراء کہا گیا ہے۔(مقدمہ دیوان المتنبتی مصری صت ) ۳۰۳ مهر ۴۹۲۵۶۹۱۵ - ابو العلاء المعترى ( ۳۹ ) کو خاتم الشعراء قرار دیا گیا ہے۔(حوالہ مذکورہ حاشیہ مت ) ۵۴۴۹ و خاتم قراردیا اااه 114 شیخ علی حزین ( کو ہندوستان میں خاتم الشعراء سمجھا جاتا ہے۔(حیات سعدی ) BILA+ $1676 $16۔1 ۵ - حبیب شیرازی کو ایران میں خاتم الشعراء سمجھا جاتا ہے۔(حیات سعدی م۸ )