محضرنامہ — Page 102
- حضرت علی خاتم الاولیاء ہیں۔(تفسیر صافی سورۂ احزاب ) امام شافعی امام ) خاتم الاولیاء تھے۔(التحفة السنیہ مثا) ۲۰۳۳ ۱۵۰ -۸- شیخ ابن العربی ) ۲۰ ۵۶۳۸ ) خاتم الاولیاء تھے۔(سرورق فتوحات مکیہ ) سلام الله - کا فور خانم الکرام تھا۔(شرح دیوان المتنبی ص۳) -۱- امام محمد عبده مصری خاتم الائمہ تھے۔(تفسیر الفاتحہ (۱۳) 1 - السید احمد السنوسی خاتم المجاہدین تھے۔(اخبار الجامعة الاسلامیه فلسطین ۲۷ محرم ۱۳۵۲ ) ۱۲ - احمد بن ادریس کو خاتمہ العلماء المتقین کہا گیا۔(العقد النفیس) ۱۳- ابو الفضل الالوسی کو خاتم المحققین کہا گیا ہے۔(سرورق تفسیر روح المعانی ) ۶۱۵۰۵ شیخ الازہر سلیم البشری کو ختم المحقین قرار دیا گیا ہے۔(الحراب ص۳۷) ۱۵ - امام سیولی (وفات ) و خاتمہ المتقین نکھا گیا ہے۔(سرورق تفسیر اتقان ) ۱۰- حضرت شاہ ولی اللہ صاحب دہلوی کو خاتم المحدثین لکھا جاتا ہے۔(عالہ نافعہ ) ۱۷ اشیخ شمس الدین خاتمة الحفاظ تھے۔(التجريد الصريح مقدمہ منت) -14 -14 ۱۸۔سب سے بڑا ولی خاتم الاولیاء ہوتا ہے۔(تذکرۃ الاولیاء ص۴۳) ۱۹۔ترقی کرتے کرتے ولی خاتم الاولیاءد بن جاتا ہے۔(فتوح الغیب ص ) ۲۰ - الشیخ نجیب کو خاتمہ الفقہاء مانا جاتا ہے۔(اخبار الصراط المستقیم یافا ۲۷ رجب ۵۱۳۵۴) - شیخ رشید رضا کو خاتمہ المغترین قرار دیا گیا ہے۔(الجامعۃ الاسلامیہ و حمادی الثانی ۱۳۵۴ھ ) -۲۲ اشیخ عبدالحق ) (۲) خاتمتہ الفقہاء تھے۔(تفسیر الاکلیل سرورق) - ۶۱۵۵۱ -۲۳ - الشیخ محمد نجیب خاتمۃ المتقین تھے۔( الاسلام مصری شعبان ۵۱۳۵۴) -۲۴- افضل ترین ولی خاتم الولایۃ ہوتا ہے۔(مقدمہ ابن خلدون طلا ) ۲۵ - شاه عبد العزیز (۱۱۵۹هـ - ۱۲۳۶ هـ ) خاتم المحدثين والمفترین تھے۔(ہدیۃ الشیعہ صا