ہجرت مدینہ اور مدینے میں آمد

by Other Authors

Page 43 of 80

ہجرت مدینہ اور مدینے میں آمد — Page 43

تعمیر ہوئی وہ بھی اسی محل کے ساتھ کی زمین تھی۔رض (خلاصہ تاریخ حلبیہ بحوالہ ابن اسحق مبداء قصص الانبیاء) ایک دن بڑے مزے کا واقعہ ہوا آپ کی خدمت میں ایک بہت اچھا تحفہ پیش کیا گیا۔آپ کی رشتے کی خالہ اُتم سلیم بنتِ سلمان رسول کریم صلی ا یتیم کی خدمت میں حاضر ہوئیں آپ کے ساتھ دس سال کا ایک بچہ تھا۔جس کو پیارے آقا کو ایک نظر دیکھنے کا بے حد شوق تھا۔وہ آپ کی آمد پر بہت خوش تھا خوشی کے نعرے لگانے میں آگے آگے تھا اپنی خوشی کا اظہار بعد میں ایک دفعہ ان الفاظ میں کیا۔و میں نے ہر گز نہیں دیکھا کہ کوئی دن اُس دن سے خوب تر اور روشن تر ہو جس میں رسول اللہ صلی سیستم تشریف لائے جس دن آپ مدینہ تشریف لائے آپ کے جمالِ جہاں آرا سے ہر چیز روشن ہوگئی ย ( مشکوۃ شریف صفحہ 547) حضرت ام سلیم نے انس کو آنحضرت صلی پانی کی خدمت میں پیش کر کے عرض کیا :- هذا انس غلام يخدمك یہ انس ہے آپ کی خدمت میں پیش کرتی ہوں آپ نے یہ پیارا تحفہ قبول فرمایا۔ساری عمر ساتھ رکھا حضرت انس کو خادم رسول کہا جاتا ہے یہ خدمت ایسی سعادت تھی جود و جہانوں کی نعمت سے بڑھ کر تھی۔آنحضور صلی یا یہ ہم نے آپ کو دعا دی ”اے خدا انس کے مال و اولاد میں برکت دے اور اسے جنت میں داخل کر اللہ تعالیٰ نے آپ کی دعاسنی 43