ہجرت مدینہ اور مدینے میں آمد — Page 27
ابھی بہت دودھ باقی تھا آنحضرت ﷺ کے وجود کی برکت کا یہ واقعہ اُمّ معبد بڑے مزے لے لے کر سنا تیں اور آپ کے حسن صورت اور حسن سیرت کی عمدگی سے بیان کرتیں۔دلائل النبوت حدیث ام معبد جلد 1 صفحہ 278 سے استفادہ) بارہ ربیع الاول 14 نبوی مطابق 20 ستمبر 622ء کو آپ مدینہ کے پاس پہنچے۔( سيرة خاتم النبین صفحہ 243) یہ سفر آٹھ دن جاری رہا آپ 19 ستمبر 622ء کو مدینہ کے قریب پہنچے۔(ہجری شمسی کیلنڈر دوست محمد شاہد ) 27