لُجَّةُ النّوْر — Page 3
لجَّةُ النُّور اردو ترجمہ ويسعون إليه وإن كان في دوڑے چلے جاتے ہیں خواہ وہ چین میں ہی ہو۔الصين ولا يكونون كالذی وہ اس شخص کی طرح نہیں ہوتے جو کہ اہل اللہ أساء الأدب على أهل الله کے ساتھ سُوء ادب سے پیش آتا ہے۔اور جب وإذا سمع قولا منهم مُحْدَثًا کوئی ان سے ایسی بات سنتا ہے جو اس کے زعم في زعمه ما صبر طرفة عين میں نئی ہے تو وہ پلک جھپکنے تک بھی صبر نہیں کرتا، واسـتـعـجــل وبلغ ظنون السوء جلدی سے کام لیتا ہے اور بدگمانیوں کو آخری حد إلى منتهاها، وصال معاديًا تک پہنچا دیتا ہے، دشمنانہ حملہ کرتا ہے، اور گالی وسبّ و شتم و افترای و کفر گلوچ کرتا ہے، اور افترا کرتا ہے، اور تکفیر کرتا و آذی و اغرای القوم ہے اور تکلیف پہنچا تا ہے اور لوگوں کو انگیخت کرتا (۳) وحضا، وما وجد سهما ہے اور آتش (فتنہ ) کو بھڑکا تا ہے۔وہ ہر تیر إلا رمى، وما ظفر بکید چلاتا ہے اور جس تدبیر پر اسے قدرت ہو وہ کر إلا أسدى، وقصد عِرُضَ گزرتا ہے۔وہ مردانِ خدا کی آبرو اور ان کی رجال الله ونَفْسَهم جان کے درپے ہو جاتا ہے اور وہ اس دن سے وما خاف يوما فيه يؤخذ نہیں ڈرتا جس میں وہ پکڑا جائے گا اور وہ جزا دیا ويجزى و صار أوّل جائے گا۔اور وہ انکار کرنے والوں میں سب المنكرين بل يتأدبون سے پہلے ہوتا ہے جبکہ وہ (سعید لوگ ) اللہ تعالیٰ مع الله وأهله، ويصبرون اور اہل اللہ کے ساتھ ادب کے ساتھ پیش آتے حتى يتجلّى لهم وجہ ہیں اور صبر کرتے ہیں یہاں تک کہ حق تعالیٰ کا الحق، فيرحمهم الله چهره ان پر جلوہ آراء ہوتا ہے۔پس اُن کی اس بسيرتهم هذه، ولا يفوتهم خصلت کی وجہ سے اللہ تعالیٰ اُن پر رحم کرتا ہے اور خير ولا يكونون من کوئی خیر ان سے ضائع نہیں ہوتی اور نہ ہی وہ المحرومين وتلك قوم محروموں میں سے ہوتے ہیں۔یہ ایک ایسی قوم ہے