لُجَّةُ النّوْر — Page 79
لُجَّةُ النُّور ۷۹ اردو ترجمہ إلا كالأماكن المنجسة ہے تو ہم تو انہیں صرف غلاظت سے بھری دیکھ فالحاصل أن الذنوب كثرت في رہے ہیں۔حاصل کلام یہ ہے کہ اس زمانہ میں هذا الزمان مع ترك الحياء ، بل بے حیائی کے ساتھ ساتھ گناہوں کی کثرت ہوگئی هي أدخلت فی العقائد والآراء ، ہے۔بلکہ یہ گناہ عقائد اور آراء میں بھی داخل ہو وجاهر الناس بها وصار الزمن گئے ہیں۔اور لوگ ان کا علانیہ ارتکاب کرتے كالليلة الليلاء وعلى ذالك ہیں۔زمانہ اندھیری رات کی طرح ہو گیا ہے اور ترى القسوس يُضلون الناس اس پر مستزاد تو دیکھتا ہے کہ پادری تحریر اور بیان بأغلوطات فی تحریر و بیان میں مغالطہ ڈال کر لوگوں کو گمراہ کر رہے ہیں۔وہ ويعرضون على الناس أموالهم لوگوں کے سامنے اپنے اموال اور عیسائی لڑکیاں وبنـــاتــا مــن أهل صلبان پیش کرتے ہیں۔اور وہ انہیں زمین اور زر کا لالچ ويرغبونهم في ملتهم بعقار دے کر اپنے مذہب کی طرف راغب کرتے ہیں۔وعقيان، ویزینون حُريَّتَهم فى اور اپنی آزادی اور بے قیدی کو ان کی آنکھوں میں أعينهم ويسقُونهم من الطفِ خوبصورت کر کے دکھلاتے ہیں اور انہیں بہترین مدامة، فيرى المرتدون ان شراب پلاتے ہیں۔پس مرتد یہ خیال کرتے ہیں کہ الصوم والصلاة والعفة كانت روزہ، نماز اور پرہیز گاری تو ان پر محض ایک چٹی کی عليهم كغرامة۔فالملخص أن طرح تھی۔خلاصہ کلام یہ کہ کفر اس طرح کی جنگ الكفر يحارب كمثل هذا لڑ رہا ہے اور جنگ تو ایک ڈول کی طرح ہے۔(یعنی والحرب سجال والله ایک فریق سب کچھ چھوڑ کر نہیں بیٹھ جاتا بلکہ ہر حملہ غیور لدينه فكيف يصدر کا مناسب جواب دیتا ہے) اور اللہ تعالیٰ اپنے دین منه اعتزال وما ينقضى يوم کی بہت غیرت رکھنے والا ہے۔پس اس سے کنارہ إلا والبدعات تتجدد، کشی کیسے صادر ہوسکتی ہے۔کوئی دن نہیں گزرتا مگر اس والعدو يحرف الکلم و میں نئی سے نئی بدعات پیدا ہوتی جاتی ہیں۔دشمن ۷۳