لُجَّةُ النّوْر

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 67 of 150

لُجَّةُ النّوْر — Page 67

لُجَّةُ النُّور ۶۷ اردو ترجمہ رَةٌ كُتبى و ليكتبوا الجواب، فما میری کتابوں کے رڈ پر مداومت اختیار کریں اور اُن كان جوابهم إلا السب والشتم کے جواب لکھیں۔مگر ان کا جواب گالی گلوچ اور والذكر بأسوء الألقاب بہت بُرے القاب سے یاد کرنے کے سوا اور کچھ نہ ودعوتهم ليبارزونی فی المیدان تھا۔میں نے اُن کو دعوت دی کہ میرے مقابلہ کے بفرسانهم وليسألوا عنى ما لئے اپنے سواروں کے ساتھ میدان میں نکلیں اور جو اختلج في صدرهم، وما خطر فی بھی ان کے سینوں میں خلجان ہے اور میرے متعلق أمرى بجنانهم، فما خرجوا من دلوں میں جو بھی خیال گزرتا ہے اُس کے بارے ۶۱ ) بابهم، وما فصلوا عن غابھم میں مجھ سے پوچھیں۔پس نہ وہ اپنے دروازوں سے وكان من شأنهم أن يُسفر باہر نکلے اور نہ ہی اپنے ٹھکانوں سے جدا ہوئے۔وجوههم ويتلألأ جباههم ان کے شایانِ شان تو یہ تھا کہ اس دعوت مقابلہ کے بالمسرة عند هذه الدعوة وقت خوشی سے ان کے چہرے روشن ہو جاتے اور و أن يبادروا إلى ويُفحِموني ان کی پیشانیاں چمکنے لگتیں اور یہ کہ وہ جلدی سے بالكتاب والسنّة، وإنّ الحق میری طرف آتے اور کتاب وسنت سے مجھے يشجع القلوب المزءُ ودة لاجواب کر دیتے۔یقیناً حق تو خوفزدہ دلوں کو ويفتح الأبواب المسدودة، دلیری بخشتا ہے اور بند دروازوں کو کھولتا ہے۔مگر ولكنهم كانوا کاذبین فی چونکہ وہ اپنے اقوال میں جھوٹے تھے اس لئے وہ أقوالهم۔ففروا مع عصيهم اپنے سونٹوں اور رسیوں سمیت بھاگ گئے۔اور وحبالهم وقلت لهم جادِلونی میں نے انہیں کہا کہ کتاب وسنت سے میرے ساتھ بالكتاب والسنة، وإن لم تقبلوا مباحثه كر لو اور اگر تم یہ (طریق) قبول نہ کرو تو فبالأدلة العقلية، وإن لم تقبلوا دلائل عقلیہ سے اور اگر یہ بھی قبول نہ ہو تو آسمانی فبالآيات السماوية، فما قبلوا نشانات سے میرا مقابلہ کرو۔مگر انہوں نے ان طريقًا من هذه الطرق الثلاثة تینوں طریقوں میں سے ایک طریق بھی قبول