لُجَّةُ النّوْر — Page 68
۶۲ لجَّةُ النُّور ۶۸ اردو ترجمہ وأخذ بعضهم يعتذرون إلى نہ کیا۔ان میں سے بعض میرے پاس دانش مندوں اعتذار الأكياس، وجاء ونی کی طرح معذرت کرنے لگے اور تائب ہو کر تائبين وبايعوني و نجاهم الله میرے پاس آئے اور میری بیعت کر لی۔اللہ تعالیٰ من الوسواس الخنّاس و نے انہیں وسوسہ ڈالنے والے شیطان سے نجات البعض الآخرون أصروا دى ليكن بعض دوسرے میری تکذیب پر مصر رہے اور علی تکذیبی، و هموا بتمزيق میری چادر چاک کرنے کا ارادہ کیا۔انہوں نے کہا جلابيبي، وقالوا كذبت فیما کہ جو تو نے دعویٰ کیا ہے اُس میں تو جھوٹا ہے اور تو ادعيت، وكبر ما افتريت نے جو افتراء کیا ہے وہ بہت سنگین ہے، اور اگر تو و إن كنت تزعم أنك من یہ دعویٰ کرتا ہے کہ تو سچوں میں سے ہے تو ہمارے الصادقين، فـاتـنـا بـآية توجب پاس کوئی ایسا نشان لے آ جو موجب یقین ہو۔اليقين وأصروا علی انہوں نے اپنے مطالبہ پر اصرار کیا اور مجھ پر بہت سئلهم وأبرمونى، وأحرجوا زور ڈالا۔انہوں نے میرے دل کو تنگ کیا اور مجھے صدری و آذونی، فأراهم الله تکلیف دی۔پس اللہ تعالیٰ نے آسمان سے انہیں آیات صريحة من السماء ، کھلے کھلے نشانات دکھائے لیکن جیسا کہ بد بخت فأبوا وأعرضوا كما هي سيرة لوگوں کی عادت ہوتی ہے انہوں نے انکار کر دیا اور الأشقياء۔وجحدوا بها اعراض برتا۔انہوں نے ان نشانوں کا بضد انکار کیا واستيقنتها أنفسهم و ما آثروا حالانکہ ان کے دل اس پر یقین رکھتے تھے، اور طريق الاهتداء۔بيد أنهم نزعوا انہوں نے ہدایت کی راہ کو اختیار نہیں کیا مگر یہ بات عن إرهاقي، بعد ما رأوا خوارق ضرور ہے کہ میرے خالق خدا کے خوارق دیکھنے خلاقي، وقل احتدادُ اللَّدَدِ کے بعد وہ مجھے تنگ کرنے سے باز آ گئے اور ان و شدة الخصام ، بل جعل کے جھگڑنے کی تیزی اور لڑنے کی شدت کچھ کم ہو بعضهم يخضعون بالكلام، گئی۔بلکہ ان میں سے بعض کلام میں نرمی اختیار