لُجَّةُ النّوْر

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 35 of 150

لُجَّةُ النّوْر — Page 35

لجَّةُ النُّور ۳۵ اردو ترجمہ وتواترت أيام الخيبة والشقا ناکامی، بدبختی اور محرومی کے دن بار بار آنے والحرمان، واستوطن العقول لگے ، عقول نے گڑھوں کو اپنا ٹھکانہ بنالیا ہے اور وهادًا، ومابقى في الرؤوس اُن کے سروں میں سوائے شیطان کی طرح تکبر إلا التكبر كالشيطان وإن کے کچھ باقی نہ رہا۔جب سے اللہ تعالیٰ نے اسلام الإسلام مُذ أنزله الله کو زمین پر نازل فرمایا ہے اس نے ایسی ذلت على الأرض لم ير هذا (پہلے کبھی ) نہ دیکھی تھی اور آج کی طرح یہ دین الهوان، وما صار كمثل هذا (پہلے کبھی) رُسوا نہیں ہوا۔مسلمانوں کے پاس اليوم الدينَ المُهانَ۔وليس في اُس بیماری کی جو کہ زبانوں پر قصے کی طرح جاری وسع المسلمين دواء هذه العلة ہے کوئی دوا نہیں ہے اور نہ اس گلو گیر سے خلاصی کی التي جرت على الألسن کوئی راہ ہے۔اُن کی مثال اُس مسافر جیسی ہے جو كالقصّة، ولا مساع هذه الغُصّة۔اپنی سواری بیابان میں کھو دے اور اس کے پاس فمثلهم كمثل غریب فقد مطیّته کھانے پینے کی کوئی چیز نہ ہو، اور وہ اسی حالت في الأعماء ، وليس عنده شیء میں ہو کہ اچانک اسے دشمنوں کا لشکر آلے اور ان ۳۰ من الغذاء والماء ، وكان في کے پاس تلواریں اور نیزے ہوں اور وہ تند و تیز ذالك فإذا فاجأه حزب من آندھی کی طرح بشدت سخت حملہ کر دیں اور اس الأعداء ، ومعهم سيوف وأسنة (شخص) کا ایک دوست ہو جو اہل حکومت وفوج وصالوا بشدة البطش كالهوجاء، اور ارباب اختیار میں سے ہو۔پس اسے اپنے وكان له حبيب من أهل الحكومة دوست کی اور اس پر وارد ہونے والی مصیبتوں کی والفوج والدولة۔فبلغه خبره خبر پہنچے۔پس بیچ یہ ہے اور بیچ ہی میں کہتا ہوں کہ وما أصابه من المصيبة، فالحق وہ جلدی سے اس کی طرف اس کی مدد کے لئے والحق أقول إنه يدر إليه آئے گا اور اپنے لشکر اور اپنی حکومت کے لنصرته، ويبلغ مقامه مع جنده مددگاروں کے ساتھ اس کے مقام پر۔پہنچے گا