لُجَّةُ النّوْر — Page 34
لجَّةُ النُّور ۳۴ اردو ترجمہ مقطوعتان، ورجلاه تتخاذلان ہوئے ہوں اور دونوں قدم لڑکھڑاتے ہوں يمنعه القَزَلُ من الفرار، وليس له اور سخت لنگڑا پن اس کو فرار سے روکتا ہے اور يد ليحارب فی المضمار۔فما اس کے ہاتھ بھی نہیں کہ میدان میں لڑ سکے۔الحيلة عند هجوم هذه الخطوب پس ان مصائب کے حملہ کے وقت اور ان ولزوم تلك الحروب، من غير مسلط کی گئی جنگوں سے بچنے کی کون سی تدبیر أن يرحم الله من السماء ، ويُرِی ہے سوائے اس کے کہ اللہ تعالیٰ آسمان سے وجة الإسلام مع يده البيضاء رحم فرمائے اور اپنے روشن ہاتھ کے ساتھ (۲۹) ومع ذالك ترون أن النُوبَ اسلام کا چہرہ روشناس کرائے۔علاوہ ازیں الخارجية انتابت، ومَعَارِی تم دیکھ رہے ہو کہ خارجی حادثات بھی | الإسلام قبحَتْ وغار منبعُه پے در پے وارد ہو رہے ہیں اور اسلام کے ومياهه غاضت، وأقوتُ خدو خال بدصورت ہو گئے ہیں اور اس کا منبع مجامع الدين وانقطعت و زمین کے نیچے چلا گیا ہے اور اس کے پانی أقضت مضاجع أهل الحق خشک ہو گئے ہیں۔اور دین کی مجالس خالی ہوگئیں والراحة هـربـت۔واستحالت اور ختم ہو گئیں اور اہل حق کی خواب گاہیں سخت ہو الحال وتواترت الأهوال، گئیں اور راحت جاتی رہی اور حال پراگندہ ہو وانعـقـرت أجارِدُ العقول گیا اور مسلسل خوف طاری ہو گیا۔عقلوں کے تیز وخلت مرابطها من العلماء رفتار گھوڑے زخمی ہو گئے اور ان کے مراکز جید الفحول ونبا المرابعُ بفقدان علماء سے خالی ہو گئے۔صالحین کے فقدان سے الصالحين۔وكثرت الأنعام منازل غیر موافق ہو گئیں۔چوپائے بڑھ گئے وأودى من كان من الناطقين اور بولنے والے جو تھے وہ ہلاک ہو گئے۔اسلام واحتذى الإسـلام الـوجـي نے زخموں کے جوتے پہن لیے ہیں اور غم ودهم المسلمين الشجي۔نے مسلمانوں کو گرفت میں لے لیا ہے۔