لُجَّةُ النّوْر

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 26 of 150

لُجَّةُ النّوْر — Page 26

لجَّةُ النُّور ۲۶ اردو ترجمہ ويُحملقون إلى من قال قولا اور جو ان کی آراء کے مخالف بات کرے وہ اس يخالف آراء هم ولو كان يواخي کو غصے سے آنکھیں پھاڑ پھاڑ دیکھتے ہیں، خواہ وہ آباء هم ترى هِمَمَهم عالية ان کے آبا و اجداد کا دوست ہی کیوں نہ ہو۔تو حقیر للدنيا الدنية، وترى احتداد دنیا کے لئے ان کی ہمتوں کو بہت بلند دیکھتا ہے۔بصرهم فى الأفكار السفلية، اور تو سفلی افکار میں ان کی نگاہ کو تیز پاتا ہے۔مگر وأما في أمر حماية الدين فقد جہاں دین کی حمایت کا معاملہ ہو وہاں ان کی آگ خبث نارهم، وتوارى أُوارُهم بجھ جاتی ہے اور ان کی گرمی کی شدت چھپ جاتی۔يوافون الأمراء بالمداهنة ہے۔وہ امراء کے ساتھ مداہنت سے پیش آتے ويقعدون قبالتهم على لحم ہیں اور بھنے ہوئے گوشت اور میدے کی روٹی (۲۲) مشوى وخبز سميذ للمؤاكلة کھانے کے لئے ان کے آمنے سامنے بیٹھتے ہیں ولو كان من أهل البدعات اگر چہ وہ بدعتی اور گنہگار ہی ہوں۔اور ان کے والمعصية۔ولا يخرج من مونہوں سے کوئی ایسا کلمہ نہیں نکلتا جو اس گروہ کی أفواههم كلمة تخالف آراء هذه آراء کے خلاف ہو۔وہ کمال فرحت سے ان الفئة۔ويخالطونهم كالماء کے ساتھ پانی اور شراب کی آمیزش کی طرح والراح بكمال الفرحة، ويمدون گھل مل جاتے ہیں اور خوش ہوتے ہوئے أيديهم فرحين للمصافحة مصافحہ کے لئے اپنے ہاتھ بڑھاتے ہیں۔پس فالحاصل أنهم يُرضُون أهل حاصل کلام یہ ہے کہ پیچ در پیچ حیلوں سے وہ الدولة والحكومة بلطائف حکومت اور حکومت کے کارندوں کو راضی کرتے الاحتيال، ويسجدون لكل من ہیں اور ہر صاحب اختیار کے سامنے سجدہ کرتے ملك أمرًا ویترکون طریق ہیں اور جھگڑے کے طریق کو ترک کر دیتے الجدال۔وأما الغرباء الضعفاء ہیں۔لیکن جہاں تک غرباء اور کمزوروں کا تعلق فيداسون تحت أقدامهم ہے تو وہ ان کے پاؤں کے نیچے مسلے جاتے ہیں