لُجَّةُ النّوْر — Page 97
لجة النُّور ۹۷ اردو ترجمہ وأنواع الأعمال۔ففى هذه (اس) قسم کے مختلف جتن کر کے چھپاتی ہے۔پس إشارة إلى أن للدجال و البغایا اس میں یہ اشارہ ہے کہ دجال اور فاحشہ عورتوں کی لسيرة واحدة و هذه الفرقتان ایک ہی سیرت ہے۔اور یہ دونوں گروہ حیلوں اور تشابهان في الحيل و الأفعال عملوں میں مشابہت رکھتے ہیں۔اور دروغگو ئی اور وتماثلان في الافتعال و جذب نرم گفتگو سے دلوں کو اپنی طرف کھینچنے میں مماثلت القلوب بلين المقال وتری رکھتے ہیں۔تو بعض بوڑھی فاحشہ عورتوں کو دیکھتا بعض البغايا العجائز تُظهر ہے کہ وہ اپنے چہرے کو کریم لگا کر ، آراستہ کر کے وجهها بالتدهينات والتسويلات اور خوبصورت بنا کر جوان عورتوں کی طرح ظاہر والتزيينات كالشبان فیحسب کرتی ہیں۔پس جاہل شخص اس کے بدصورت ۹۰ الجاهلُ وجهَها الدميم كالبدر چہرے کو چمک میں چودھویں کا چاند تصور کرتا ہے۔في اللمعان فكل ما تفعل البغى پس جو کچھ بھی فاحشہ عورت مکر و فریب سے کرتی بالمكيدة ، و تُرِى جَلادتہ ہے اور ہرنی کی طرح اپنی چالا کی دکھاتی ہے اسی كالظبية، كذالك يفعل الدجّال طرح دجال کرتا ہے اور تقویٰ اور پر ہیز گاری کی۔ويُظهر زينة التقوى و العفّة فى زینت ظاہر کرتا ہے جبکہ اس کے پیٹ میں شراب بطنه يغلى الرحيق، والوجه كأنه جوش ماررہی ہوتی ہے۔اس کا چہرہ راستباز کی الصديق۔و يحجب طوائف طرح ہوتا ہے اور وہ چرب زبانی کی زینت اور کلام الأنام، بزينة تملق اللسان و میں تواضع دکھا کر (اپنی حقیقت کو ) لوگوں کے إراءة التواضع في الكلام فقد گروہوں سے چھپائے رکھتا ہے۔پس یہ (فاحشہ وقع هذه وهذا كالمرايا المتقابلة عورت) اور یہ (دجال) باہم مقابل آئینوں کی وفي هذا إشارة أخرى من طرح ہیں۔اور اس میں بارگاہ نبوت کی طرف سے الحضرة النبوية ، و هى أن ایک اور اشارہ بھی ہے اور وہ یہ ہے کہ جب بدی سيئة إذا كثرت وکملت وطغت کی کثرت ہو جائے اور کمال کو پہنچ جائے ،