لُجَّةُ النّوْر — Page 62
لجَّةُ النُّور ۶۲ اردو ترجمہ إلى أنهم أرسلوا كلهم عند الفتن طرف اشارہ کیا ہے کہ وہ سب کے سب فتنوں ، والفسوق وأنواع العصيان بدکاری اور انواع واقسام کی نافرمانیوں کے وقت وما عُطِّلت هذه السنة قط بھیجے گئے تھے۔نہ تو یہ سنت کبھی معطل ہوئی ہے اور وما بذلت، وما كان الله نَسِيًّا نہ ہی تبدیل۔اور اللہ تعالیٰ نوع انسان کی طرح كنوع الإنسان فكفاك هذا بھولنے والا بھی نہیں۔اگر تو دلیل کا طالب ہے تو لمعرفة سُنن الله إن كنتَ تطلب اللہ تعالیٰ کی سنت کی معرفت کے لئے تیرے لئے دليلا ، وَلَنْ تَجِدَ لِسُنَّةِ اللهِ اتنا ( بيان ) ہی کافی ہے۔اور تو اللہ تعالیٰ کی سنت میں ہرگز کوئی تبدیلی نہ پائے گا۔“ تَبْدِيلًا ثم اعلموا رحمكم الله أنى پھر جان لو! اللہ تم پر رحم کرے، میں ایسا شخص امرؤ قد أعطانى ربّى كل ما هو ہوں کہ مصلحین کی جتنی بھی شرائط ہیں وہ سب کی من شرائط المصلحين، وأرانى سب مجھے میرے رب نے عطا کی ہیں اور مجھے آياته و أدخلني في عبادہ اپنے نشانات دکھلائے ہیں اور مجھے اپنے یقین (۵۲) الموقنين۔وإنه أنزل على بركات رکھنے والے بندوں میں داخل کیا ہے، اُس نے مجھ وأنار مكاني، وما بقى لى مِن مُنيةٍ پر برکات نازل فرمائی ہیں، اور میرے مکان کو روشن إلا أعطاني۔ويتمنى الإنسان ان کر دیا ہے۔اور میری کوئی بھی ایسی آرزو نہیں رہی يكون من بيت الرئاسة والإمارة، جو اس نے مجھے عطا نہ کی ہو۔انسان خواہش کرتا ہے ويكون له حسب و نسب کہ وہ خاندانِ ریاست و امارت میں سے ہو اور اس فأعطاني ربّى هذا الشرف كله كا اچھا حسب ونسب ہو۔پس مجھے میرے رب نے وما بقى لى طلب۔وكذالك یه شرف بتمام و کمال عطا کیا ہے اور میری کوئی يتمنّى الإنسان أن يكون له خواہش باقی نہ رہی۔اسی طرح انسان خواہش کرتا وجاهة في الدنیا والدین ہے کہ اسے دین و دنیا میں وجاہت حاصل ہو اور وكرامة وعزة في أهل السماء اسے زمین و آسمان کے رہنے والوں میں بزرگی اور ل النساء : ٨٩