لُجَّةُ النّوْر — Page 61
لُجَّةُ النُّور ۶۱ اردو ترجمہ مواضع أهواء النفس عند غليانها ہونے پر نفسانی خواہشات کے مواضع پر رکھ دیا و الهيجان، ونسوا الله وحبَّه اور اللہ اور اس کی محبت کو فراموش کر دیا، اور وشغفوا بالغلمان المُرد عورتوں اور نو عمر لڑکوں پر فریفتہ ہو گئے۔وہ حق والنسوان۔وغابوا عن حضرة تعالیٰ کی درگاہ سے غائب ہو گئے اور انہوں نے الحق وجهلوا حُسُنَها، فویل اس کے حسن کو فراموش کر دیا۔پس ہلاکت ہے للعميان۔لهم أعين لا يبصرون ان اندھوں کے لئے جن کی آنکھیں تو ہیں مگر وہ بها، ولهم قلوب لا يفقهون بها، ان سے دیکھتے نہیں۔ان کے دل تو ہیں مگر ان فتهوى تلك القلوب غیر سے سمجھتے نہیں۔پس یہ دل خدائے رحمن کے الرحمن۔ولصق بها طائفها فلا علاوہ کسی اور سے محبت کرنے لگے اور ناپاک يتركها في حين من الأحيان۔خیالات اُن سے دامنگیر ہو گئے ہیں۔پس وہ يفعلون سيئاتهم بالحرية انہیں کسی لمحہ بھی نہیں چھوڑتے۔وہ آزادی اور والاجتراء ، حتى لا يُفهم منه قط دلیری سے بدیاں کرتے ہیں۔یہاں تک کہ اس ۵۵ أنهم يؤمنون بالله ويوم الجزاء سے ہرگز یہ سمجھ نہیں آتا کہ کیا وہ اللہ اور روز جزا ولا يُتخيل برؤية أعمالهم أنهم پر ایمان بھی رکھتے ہیں؟ اور ان کے اعمال دیکھ يخافون مثقال ذرة حضرة کر یہ خیال بھی نہیں گزرتا کہ وہ بارگاہ کبریا سے الكبرياء فهذا هو الأمر الذی ایک ذرہ بھر بھی ڈرتے ہیں۔یہ وہ امر ہے جس اقتضى مصلحًا ينزل بينهم من نے تقاضا کیا کہ اُن کے درمیان آسمان سے السماء ، و كذالك جرت عادة ایک مصلح نازل ہو۔پہلے لوگوں سے ہی بغاوت الله في السابقين من أهل البغى اور سرکشی کرنے والوں کے ساتھ عادت اللہ والـغـلـواء۔وقد كتب الله قصة اسی طرح جاری ہے اور یقیناً اسی لئے اللہ تعالیٰ قوم نوح وقوم إبراهيم وقوم لوط نے قرآن کریم میں قوم نوح ، قوم ابراہیم ، قوم لوط و قوم صالح في القرآن، وأشار اور صالح “ کی قوم کے قصے لکھے ہیں اور اس