لُجَّةُ النّوْر

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 59 of 150

لُجَّةُ النّوْر — Page 59

لُجَّةُ النُّور ۵۹ اردو ترجمہ والشرب كأنهم الأنعام کے اور کوئی شغل باقی نہ رہا گویا کہ وہ بعث الله رسوله الکریم چوپائے ہیں تو اللہ تعالیٰ نے امیوں میں سے من الأميين، وأرسله إلى اپنے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو مبعوث العالمين وقال : قُمْ فَانْذِرُ فرمایا اور آپ کو تمام جہانوں کی طرف وَرَبَّكَ فَكَثِرُ وَثِيَابَكَ فَطَبَرْ بھیجا اور فرمایا۔قُمْ فَانْذِرْ وَرَبَّكَ فَكَبِّرُ وَالرُّجْزَ فَاهْجُرُ۔وَثِيَابَكَ فَطَرْ وَالرُّجْزَ فَاهْجُرْ ! ف حاصل الكلام أن نبينا صلى الله پس حاصل کلام یہ ہے کہ ہمارے نبی کریم صلی اللہ عليه وسلم أرسل لهذا الغرض عليه وسلم رب العباد کی طرف سے اسی مذکورہ غرض المذكور من ربّ العباد ، وما کے لئے بھیجے گئے تھے۔اور ہر نبی اور رسول فساد کی كان من نبي ولا رسول إلا أنه کسی شاخ کے ظہور کے وقت ہی بھیجا جاتا أُرسل عند فرع من فروع ہے۔اور اس کی تمام شاخیں ہمارے نبی کریم (۵۳) الفساد، واجتمعت الفروع كلها صلی اللہ علیہ وسلم جو کہ بہت حمد کرنے والے اور في زمن نبينا الحمّاد السجاد ثم بہت عبادت کرنے والے تھے کے زمانہ میں جمع ہو جاء زماننا هذا فلا تسأل عمّا گئی تھیں۔پھر ہمارا یہ زمانہ آیا۔پس ہم نے اس رأينا في هذا الزمان والله قد زمانہ میں جو دیکھا اس کے بارے میں مت پوچھ۔تمت في هذا الزمن دائرة الله کی قسم ! یقینا اس زمانہ میں فسق ، بدکاری، شرک اور الفسوق والفحشاء والشرك ظلم کا دائرہ مکمل ہو گیا ہے، اور لوگوں نے صغیرہ اور والعدوان، وما ترك الناس کبیرہ گناہوں کے ارتکاب میں کوئی کسر نہیں چھوڑی صغيرةً و لا كبيرة فما أصبرهم پس آگ پر یہ کیا ہی صبر کرنے والے ہیں۔وہ لے اُٹھ کھڑا ہو اور انتباہ کر اور اپنے رب ہی کی بڑائی بیان کر اور جہاں تک تیرے کپڑوں (یعنی قریبی ساتھیوں) کا تعلق ہے تو انہیں پاک کر اور جہاں تک ناپاکی کا تعلق ہے تو اس سے کلیہ الگ رہ۔(المدثر: ۳ تا ۶)