لُجَّةُ النّوْر — Page 85
لجَّةُ النُّور ۸۵ اردو ترجمہ حقوقهن ويذبحونهن دنبیوں کی طرح انہیں ذبح کرتے ہیں۔وہ ملک کی كنعاج لا ينظرون إلى البلاد طرف نہیں دیکھتے کہ وہ کس طرح ویران اور پراگندہ كيف خربت و تشعشتُ ، وإلى حال ہو گیا ہے اور نہ رعایا کی طرف کہ کس طرح بد حال الرعايا كيف تعكست و تعلّت ہوگئی ہے۔اور (اس کے امور ) الٹ پلٹ گئے ہیں۔وإلى الأجناد کیف نصبتُ اور نہ لشکروں کی طرف کہ وہ کس طرح رنج و تکلیف ووصبت، وإلى الجياد كیف میں مبتلا ہیں۔اور نہ گھوڑوں کی طرف کہ وہ کس طرح عطلت وعطبتُ ولا يتركون نظر انداز کر دیئے گئے اور ہلاک ہوگئے۔اور رعایا کی درهما مما وظفوا على ضياع جائدادوں پر لاگو کر دہ ٹیکس میں سے ایک درہم بھی نہیں الرعية ولو هلکث دوابهم چھوڑتے خواہ زمینی یا آسمانی آفات کی وجہ سے اُن وضــاعـت زروعهم من الآفات کے جانور ہلاک ہو جائیں اور ان کی کھیتیاں ضائع ۷۸ السماوية أو الأرضية، ويعاقبون ہو جائیں۔اور خراج وصول کرنے کی خاطر لوگوں کو شکنجہ للخراج ولو لم يتعهد الأرضَ میں جکڑ دیتے ہیں خواہ زمین پر بر وقت بارش نہ ہوئی العِهادُ، وأمحَلَ المُلكُ وذابت ہو اور ملک میں قحط پڑ گیا ہو۔اور بھوک سے جگر پگھل من الجوع الأكباد، ولو أعوزت گئے ہوں، اور خواہ چارہ نا پید ہو گیا ہو اور خوراک گراں العلـوفـات، وعزّت الأقوات۔و ہوگئی ہو۔وہ کوئی پروا نہیں کرتے خواہ رعایا ہلاک لا يبالون حتى تهلك الرعايا أو ہو جائے یا رزق حاصل کرنے کی سختیوں کی وجہ سے تلفظهم أرض إلى أرض لشدائد ایک ملک انہیں دوسرے ملک میں جانے پر مجبور امتراء الميرة ، و يتيهون مع کر دے۔اور وہ قوت نفس کی کمزوری کے باوجود اپنے صبيانهم سائلين على ضعف بچوں کو ساتھ لئے سوال کرتے ہوئے سرگرداں من المريرة، ولا يملكون فتیلا پھرتے ہوں اور ذرہ بھر کے بھی مالک نہ ہوں۔اور نہ ولايجدون إليه سبيلا ہی اس تک پہنچنے کی کوئی راہ پائیں۔ان کے پاس لا يبقى لهم متاع ليستظهروا به اتنا بھی سامان نہیں جس سے وہ مشکل دنوں میں مدد