لُجَّةُ النّوْر — Page 83
لجة النُّور ۸۳ اردو ترجمہ ولو كانوا من ذوى خصاصة خواہ وہ نادار لوگ ہی کیوں نہ ہوں۔جس وإذا اعترتهم شبهة في خيانة وقت انہیں کسی شخص پر خیانت کا شبہ بھی ہو رجل من الرجال، فليس عندهم جائے تو ان کے نزدیک اس کی سزا سوائے۔وہ جزاءه من غير سفك الدم خون بہانے اور قتل کرنے کے کچھ نہیں والاغتيال يُسلمون البَراءَ بے گناہوں کو دکھوں میں ڈال دیتے ہیں اور للكُرَب۔ولا يخافون الله و يوم اللہ تعالیٰ سے اور مصائب کے نازل ہونے نزول النوب۔لا يراعون العدل کے دن سے نہیں ڈرتے۔سزا دیتے وقت عند المكافأت ، ولا يميلون عدل کی رعایت نہیں کرتے اور جنگ سے المصاف إلى المصافات پیار و محبت کی طرف مائل نہیں ہوتے۔وہ من لا يعلمون شرائط أرباب الأمر ارباب حکومت وسیاست کی شرائط سے واقف والسياسة، وما أُعطوا حظا من نہیں اور نہ انہیں فراست سے کچھ حصہ دیا گیا ۷۶ الفراسة۔يقولون إنا نحن ہے۔وہ کہتے ہیں کہ ہم مسلمان ہیں لیکن عمل المسلمون، ويعملون علی رغم اسلام کی وصایا کے برعکس کرتے ہیں اور وصايا الإسلام ولا يخافون ڈرتے نہیں۔وہ ان اخلاق پر مداومت يداومون على السير التي تُبايِنُ اختیار کرتے ہیں جو تقویٰ اور پر ہیز گاری کے الورع والتقاة ، و لا يبالون مخالف ہیں۔وہ نہ روزے کی پرواہ کرتے الصوم ولا يقربون الصلوة ہیں اور نہ ہی نماز کے قریب جاتے ہیں۔وہ لا يأخذون سبل العدل عند لوگوں کی لغزشیں دیکھتے ہوئے عدل کی راہیں رؤية عثرات الناس، ولا يحزمون اختیار نہیں کرتے اور عیب جوئی کرتے وقت ، تطلب المثالب و يتكنون احتیاط نہیں کرتے اور اُن چغل خوروں پر بھروسہ على ا السُّعاة الذين هم کالخنّاس کرتے ہیں جو کہ شیطان کی طرح ہیں۔اُن میں وكثير منهم ينفدون أموال سے اکثر رعایا کا مال اپنی شہوات پر لٹا دیتے ہیں