لُجَّةُ النّوْر — Page 76
لُجَّةُ النُّور ۷۶ اردو ترجمہ يجاهرون بمعاصيهم ويجترؤون گناہوں کا علانیہ اظہار کرتے ہیں اور بازاری عورتوں كالبـغـايـا عـلـى أنواع الخباثة کی طرح انواع و اقسام کی خباثتوں پر جرات کرتے ويُظهرون عيوبهم وعاداتهم ہیں اور سر بازار اپنے عیوب اور قبیح عادات ظاہر کرتے الشنيعة في وسط الأسواق ہیں اور جو اللہ تعالیٰ نے ان پر پردہ ڈالا ہوتا ہے اُس کی ويكشفون ما ستر الله عليهم پردہ دری کرتے ہیں اور اپنے پوشیدہ عیوب کو اکناف ويبلغون خفايا عيوبهم إلى عالم میں پہنچا دیتے ہیں۔ پس اپنے عیوب خود بیان الآفاق فلا غيبة لفاسق مجاهر کر دینے والے فاسق کی بات کرنا ) اہل عقل کے عند العاقلين۔ فإنهم خربوا نزدیک غیبت نہیں ۔ ، غیبت نہیں۔ انہوں نے دیوانوں کی طرح بيوتهم بأيديهم كالمجانين ۔ اپنے گھروں کو خود اپنے ہاتھوں سے برباد کیا۔ پس اس وكل ما قصصنا على الخلق من کتاب میں جو بھی ہم نے مخلوق پر اس زمانہ کے قصص أشرار هذه الزمان في الكتاب، فلا نعني بها إلا نفوس هذه الأحزاب وإنا براء من شریروں کے قصے بیان کئے ہیں تو اس سے ہماری مراد صرف اسی طبقہ کے لوگ ہیں، اور ہم اُن چند مستور الحال کی مذمت کی تہمت سے بری ہیں۔ اور تهمة ذم المستورين القليلين، انہیں تمام جہانوں کا علم رکھنے والے خدا کے سپرد وتفوّضهم إلى عالم العالمين، وإنما نذم الذين يفعلون السيئات کرتے ہیں۔ ہم تو صرف ان لوگوں کی مذمت کرتے معلنين وأى رجل يشك في ہیں جو علی الاعلان بدیوں کا ارتکاب کرتے ہیں هذا أن السيئات قد كثرت في اور کسی شخص کو اس میں شک ہے کہ بدیوں کی مع فاسد عقائد ہمارے اس زمانہ میں کثرت ہو گئی زمننا هذا مع فساد العقائد، وما فينا إلا من يصدق هذا ، فسل من ہے۔ اور ہم میں سے کوئی بھی ایسا نہیں جو اس کی العامة والعمائد۔ و كثرت الفرق تصدیق نہ کرے ۔ پس عوام وخواص سے پوچھ الضالة، وتراءت فى كل طرف لے۔ اور گمراہ فرقوں کی کثرت ہو گئی ہے اور ہر الضلالة۔ وأكل المتعصبون طرف گمراہی کا دور دورہ ہے۔ اور متعصب لوگ