لُجَّةُ النّوْر — Page 73
لجَّةُ النُّور ۷۳ اردو ترجمہ شخصي بتلك الجذبات ہو گیا اور ان جذبات کی بدولت میرا وجود نمودار ہوا۔وكنت غائبًا معدوما ما ملکت میں غائب اور معدوم تھا اور میں تو لفظ ” أنا “ کا مالک لفظ "أنا" ، فكانت دعواتهم ما بھی نہ تھا۔پس یہ ان کی دعائیں ہی تھیں جنہوں نے أبرَزَنا و هَلْمَمَ بنا۔ولما جنتهم ہمیں ظاہر کیا اور ہمیں پکارا، اور جب میں اُن کے پاس كان من شأنهم أن يمتلئوا آگیا تو ان کو یہ زیب دیتا تھا کہ وہ خوشی سے پھولے نہ حبورًا۔و أن يحمدوا الله على سماتے اور میری بعثت پر خدا تعالیٰ کی حمد کرتے اور خوشی بعثى وليهنئ بعضهم بعضا سے ایک دوسرے کو مبارکباد دیتے، لیکن انہوں نے سرورًا۔و لكنهم أنكروا وسبوا انکار کیا اور گالیاں دیں اور تکفیر کے راستوں پر چل وسعوا في سبل التكفير و خبّوا ، دوڑے اور دغا بازی کی یہاں تک کہ واضح ہو گیا کہ وہ حتى تبين أنهم من الأعداء لا من دشمنوں میں سے ہیں نہ کہ حق کے طالب۔پس جب الطلباء فأعرضت عنھم میں نے ان کی زرگری میں ملاوٹ کرنے والوں کی سی كاليائسين لما رأيت في خیانت دیکھی، تو میں نے نومید ہو کر ان سے اعراض کر صياغتهم دَجُل الغاشین وسیأتی لیا۔عنقریب وہ زمانہ آئے گا جب ایک جہان میرے زمان يتعلق عالم بأهدابی دامن سے وابستہ ہوگا، اور بادشاہ میرے کپڑوں کو ويتبرك الملوك بمساس چھو کر برکت حاصل کریں گے۔یہ اللہ تعالیٰ کی تقدیر أثوابى۔ذالك قَدَرُ الله ولا رآئ ہے اور اس کی تقدیر کو کوئی ٹالنے والا نہیں۔میں نے لقَدَرِه۔وما قلتُ هذا القول من یہ بات ہوائے نفس سے نہیں کی بلکہ یہ بلند آسمانوں الهوى، إن هو إلا وحى من ربّ والے رب کی طرف سے وحی ہے۔میرے رب نے السماوات العلى۔و أوحى إلى مجھے وحی کی ہے اور مجھے وعدہ دیا ہے کہ وہ ضرور میری مدد ۲۷۶ ربى ووعدني أنه سينصرنی حتی کرے گا یہاں تک کہ میرا سلسلہ زمین کے مشارق اور يبلغ أمرى مشارق الأرض اس کے مغارب میں پھیل جائے گا۔اور سچائی کے سمندر ومغاربها، وتتموّج بحور الحق ٹھاٹھیں ماریں گے یہاں تک کہ اُن کی لہروں کی