لُجَّةُ النّوْر — Page 72
لجَّةُ النُّور ۷۲ اردو ترجمہ أوسعونى سبا وأوجعونى عتبا۔بڑھ گئے اور غصے سے انہوں نے مجھے تکلیف فمثلهم كمثل الرجل الذي كان پہنچائی۔پس ان کی مثال ایسے شخص کی طرح ہے يُنفِد عمره في كَمَدٍ، لخلوه عن جس نے اپنی عمر اس غم میں گزاردی کہ اس کے ہاں ولد، وكان يحضر الفقراء بیٹا نہیں ہے۔وہ ہمیشہ فقیروں اور طبیبوں کی خدمت والعرافين، ويستقری حیله میں حاضر ہوتا تھا اور بیٹیوں کی خاطر دعا یا دوا کے حیلے بدعاء أو دواء للبنين، فلما من تلاش کیا کرتا تھا۔پس جب اللہ کے احسان سے اُس الله عليه بحمل زوجته، و تحقق کی بیوی کو حمل ٹھہر گیا اور اُس کی مراد کے حصول کا امر أمر حصول مُنيته رغب فی سچ ثابت ہونے لگا تو پیدائش سے پہلے ہی اسقاط حمل الإسقاط قبل النتاج، ليضيع کی طرف راغب ہو گیا تا کہ ان شہوات کی خاطر جن الولد لشهوات أرادها ولیکسر کا اس نے ارادہ کر لیا ہے بچے کو ضائع کر دے اور الجنين كالزجاج فالحق والحق جنین کو شیشے کی طرح توڑ ڈالے۔پس حق یہ ہے اور أقول إن هذا هو مثل الذين حق ہی میں کہوں گا کہ یہی مثال اُن لوگوں کی ہے جو يؤذوننى من العدوان، ويعتبون دشمنی سے مجھے ایذا پہنچاتے ہیں۔وہ مشکل راستے الطريق ولا يطأون أقوم الطرق پر چلتے ہیں اور عرفان کے سب سے زیادہ سیدھے وأسهلها للعرفان وكانوا اور آسان راستہ پر قدم نہیں مارتے۔حالانکہ اس سے يطلبون من قبل ويدعون الله قبل وہ اس کی تلاش میں تھے اور پیاسے کی طرح كالعطشان، ثم شاهت الوجوه اللہ تعالیٰ سے دعائیں کرتے تھے۔پھر خدائے رحمن ۶۶) عند خروجی بقدر الرحمن کی تقدیر کے مطابق میرے ظہور پر اُن کے چہرے وكم من داع أعْوَلُوا كَما خِضِ بگڑ گئے اور کتنے ہی دعا کرنے والے ایسے تھے جو في البكاء عند الدعاء ، وبلغت دعا کے وقت رونے میں دردزہ میں مبتلا عورت کی رنتهم إلى السماء فاندلقت طرح چلاتے تھے۔اُن کی یہ چیچنیں آسمان تک عند هذه الدعوات وبرز پہنچیں۔پس ان دعاؤں کی وجہ سے میں جلدی ظاہر