لُجَّةُ النّوْر — Page 63
لجَّةُ النُّور ۶۳ اردو ترجمہ والأرضين ، فوهب لى ربّی عزت ملے۔پس میرے رب نے مجھے دونوں عزة الدارين و شرفنی بشرف جہانوں کی عزت عطا کر دی اور مجھے دونوں جہانوں الكونين۔وقد لا يرى الإنسان کی بزرگی سے مشرف فرمایا۔بعض اوقات انسان مواليه من ورائه ولا يكون له اپنے پیچھے اپنا کوئی وارث نہیں دیکھتا۔اور نہ اس کی ولد يرثه بعد فنائه، فيأخذه غم کوئی اولاد ہوتی ہے جو اس کے فوت ہونے کے بعد وضجر وكآبة لعدم أبنائه، اُس کی وارث ہو، تو اپنے بیٹوں کے نہ ہونے کی وجہ ويعيش حزينًا ويبكي في مساء هے غم ، بے قراری اور فلق اس کو آلیتے ہیں۔وہ مگین و رواحه، فما مَسَّنى هذا الحزن زندگی بسر کرتا ہے اور صبح و شام روتارہتا ہے۔پس اللہ لطرفة عين بفضل الله ورحمته تعالی کے فضل اور اُس کی رحمت سے اس غم نے ایک وأعطاني ربّي أبناء لخدمة ملته لمحہ کے لئے بھی مجھے نہیں چھوا۔میرے رب نے وقد يهوى المرء أن يُعطى له دُرَرُ اپنے دین کی خدمت کے لئے مجھے بیٹے عطا فرمائے ۵۷ معارف و علوم نُخَبّ، وأن ہیں۔بسا اوقات انسان یہ خواہش کرتا ہے کہ اُسے يحصل له نُضار وعقار ونَشَبٌ معارف کے موتی اور چنیدہ علوم عطا کئے جائیں اور فوهب لي ربي هذه كلها یہ کہ اس کے پاس دولت ، سونا ، جائداد، زمین اور مال بكمال الإحسان والمنة، وأنعم ہو۔پس میرے رب نے کمال احسان اور شفقت على بنعم هذه الدار ونعم سے یہ سب کچھ مجھے عطا فرمایا ہے اور مجھے اس دنیا کی الآخرة ، و أتمّ على و أسبعَ مِن نعمتوں اور آخرت کی نعمتوں سے خوب نوازا ہے كل نوع العطيّة، وأعطانى اور مجھے ہر قسم کے انعامات بتمام و کمال کثرت سے في الدارين حسنتين من غير عطا فرمائے ہیں اور اُس نے بن مانگے مجھے دونوں المسألة۔وقديود الإنسان جہانوں میں خیر و خوبی عطا فرمائی ہے۔بعض اوقات أن يُعطى له محبة الله كالعاشقین انسان چاہتا ہے کہ اسے مر مٹنے والے عاشقوں کی الفانين، ويُسقى من كأس طرح اللہ تعالیٰ کی محبت حاصل ہو اور اسے محبوبوں اور