لُجَّةُ النّوْر

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 64 of 150

لُجَّةُ النّوْر — Page 64

لجة النُّور ۶۴ اردو ترجمہ المحبوبين المجذوبين، وقد مجذوبوں کے جام سے پلایا جائے، اور کبھی پسند يحب أن يُفتح عليه أبواب کرتا ہے کہ اس پر کشوف والہامات، اخبار غیبیہ، اور الكشوف والإلهامات، وأخبار نشانات کے دروازے کھولے جائیں، اور اس کی الغيب والآيات، وتُستجاب دعائیں جلد تر قبول کی جائیں، اور اس سے عجیب دعواته بأسرع الأوقات عجیب خوارق اور کرامات صادر ہوں ، اور اس وتصدر منه عجائب الخوارق کا رب اس سے کلام کرے ، اور اسے شرف والكرامات۔ويكلّمه ربُّه مکالمه و مخاطبہ سے سرفراز فرمائے۔پس اللہ ويشرفه بشرف المكالمات تعالی کے لئے سب تعریف ہے کہ اس نے والمخاطبات، فالحمد لله مجھے یہ سب کچھ عطا فرما دیا اور مجھے ہر وہ | (۵۸) على أنه أعطانى ذالك أجمع، نعمت عطا کی جس کا ذکر میں کتابوں میں پڑھا ووهب لي كل نعمة كنت کرتا تھا یا سنا کرتا تھا۔اس نے مجھے مقر بوں 6 أقرأ ذكرها في الكتب أو أسمع میں سے بنایا اور مجھے اوّلین و آخرین کا علم وجعلني من المقربين۔و وهب عطا فرمایا۔میری زبان کی گرہ کھول دی اور لى علم الأوّلين والآخرين ، و میرے بیان کو ملاحتِ ادب سے بھر دیا ہے۔حل عقدة من لسانی وَامْلاً بمُلَح اور میرے کلام کو بلاغت کے ( حسین وجمیل ) الأدب بيـانـی، وحَلَّی کلامی لباس سے آراستہ کیا اور میری دلیل کو بحلل البلاغة وقوّى سُلطانی مضبوط کر دیا۔پس بخدا میرا کلام لوگوں کے فو الله إن كلامي أبلغ فى قلوب دلوں میں لاکھ تلواروں سے زیادہ اثر الناس من مائة ألف سيف، فهذا کرنے والا ہے۔پس یہی وہ کلام ہے جس هو الذي وضعت الحرب بھا کی وجہ سے میں نے جنگ کو ختم کیا اور بغیر کسی وفتحت الحصون من غير جبر جبر و ظلم کے قلعوں کو فتح کیا ہے۔اور کسی وحيف، وما كان لمخالف مخالف کی یہ مجال نہیں کہ میرے میدان میں سامنے