لُجَّةُ النّوْر

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 51 of 150

لُجَّةُ النّوْر — Page 51

لجَّةُ النُّور ۵۱ اردو ترجمہ الذميمة، وفسدت نفوسهم ان کے نفس فاسد ہو گئے ہیں اور ان کے سر ا ، و رعنت رؤوسهم و مالوا إلى عقلوں سے خالی ہو گئے ہیں۔وہ کمینگی ، الخسة والدناءة والبخل سفلہ پن ، بخل، حرص، کبر ، بدکاری، و الشح والكبر والفسوق نافرمانی اور ریا کی دیگر بد عادات والمعصية، ورزائل أخرى من اور بغض ، غیبت اور چغل خوری کی طرف الــريــاء والشحناء والغيبة مائل ہو گئے ہیں اور تم کوئی ایسا شخص نہیں والنميمة۔ولا ترای نفسا ولی پاؤ گے جو اپنی توجہ بارگاہِ الہی کی طرف وجهها شَطْرَ الحضرة ، إلا پھیرے، سوائے چند متقیوں کے جو ان قليل من الأتقياء الذين هم بڑے بڑے گروہوں میں شاذ و نادر اور ۴۵) كالنادر المعدوم في هذه كالمعدوم ہیں۔اور تو ایسے ہزاروں الطوائف الكثيرة المستكثرة۔نو عمر اور نو جوان دیکھے گا جنہوں نے علوم وترى ألوفًا من الأحداث جدیدہ اور عیسائیوں کے فنون تو سیکھے ہیں و الشبان، الذين تعلموا العلوم لیکن ان کے دل رب العالمین کے مطیع نہیں الجديدة و فنون أهل الصلبان، ہوئے۔انہوں نے زمین و آسمان کے ما انتقاد قلوبهم لربّ العالمين خالق کا انکار کر کے اپنی جانوں پر ظلم کیا اور وظلموا أنفسهم بإنكار خالق شریعت اور شعار اسلام کی حدود کی پابندی السماء والأرضين۔وما تقيّدوا نہ کی اور ملت ( اسلام ) کی خلعت ( فاخرہ ) بقيود الشرع وشعار الإسلام کو اتار پھینکا اور چوپایوں کی طرح ہو گئے۔وخلعوا خلعة الملة وصاروا اور ان کا اللہ تعالیٰ کے بارے میں اعتقاداس كالأنعام۔وما بقى اعتقادهم في طرح باقی نہ رہا جس طرح کہ ملت اسلامیہ الله كما هو في الملة الإسلامية، میں ہے۔بلکہ وہ اللہ تعالیٰ کے حکم سے باہر نکل بل خرجوا من حكم الله و دخلوا گئے اور فلسفیوں کے حکموں کے نیچے آگئے