لُجَّةُ النّوْر — Page 44
لجَّةُ النُّور ۴۴ اردو ترجمہ لك بلاغة كبلاغة رسول آخر پیغمبر آخر الزمان صلی اللہ علیہ وسلم کی بلاغت الزمان۔فإنّ الولي يأتى على قدم جیسی بلاغت بخشی گئی ہے؟ کیونکہ ولی تو رسول الرسول ويُعطى له من الخوارق کے نقشِ قدم پر آتا ہے اور اُس کو انہی خوارق میں ما أُعطى لرسوله المتبوع سے عطا کئے جاتے ہیں جو اس کے متبوع و مقبول المقبول۔وقد اتفق أهل رسول کو عطا کئے گئے ہوں۔اور اہل دل اس القلوب على أن الولاية ظل بات پر متفق ہیں کہ ولایت نبوت کی ظل ہے۔للنبوة، فما كان في الأصل من پس جو مختلف قسم کے کمالات اصل میں پائے أنواع كمال يُعطى للظلّ علامة جاتے ہیں وہ ظل کو ظلیت کی علامت کے للظلية۔وكان من کمالات طور پر دیئے جاتے ہیں۔ہمارے رسول کریم رسولنا صلى الله علیه وسلم صلی اللہ علیہ وسلم کے کمالات میں سے ایک معجزة حسن البيان كما هو حسن بیان کا معجزہ بھی ہے۔جیسا کہ وہ قرآن تجلى في مرآة القرآن، فمن کے آئینہ میں جلوہ آراء ہے۔پس اعجاز کلام شرائط الولاية الكاملة بھی کامل ولایت کی شرائط میں سے ہے تا کہ إعجاز الكلام، ليتحقق الظلية ظليت کامل مشابہت کے ساتھ متحقق ہو جائے۔بالتشبه التام۔ولا يختلج فی اور تیرے دل میں یہ وسوسہ نہ کھٹکے کہ یہ امر قلبك أن هذا الأمر يقدح في خدائے بزرگ و برتر کی کتاب کے معجزہ کی معجزة كتاب الله المجيد، فإن كسر شان کا باعث ہے۔کیونکہ ظلّ اپنی الظلّ ليس بشيء بل يتراء ی ذات میں کوئی چیز نہیں بلکہ اُس کے لباس میں بلباسه الأصل۔ويتجلّى هوية اصل ہی ظاہر ہوتا ہے اور ظلّ کے آئینہ میں الأصل في مرآة الظل كما لا اصل کی صورت ہی منعکس ہوتی ہے جیسا کہ یہ يخفى على الرشيد۔ولو فرض بات عقلمند سے پوشیدہ نہیں۔اور اگر اس کو القدح لبطلت المعجزات كلها كسرشان فرض کر لیا جائے تو تمام معجزات