لُجَّةُ النّوْر

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 43 of 150

لُجَّةُ النّوْر — Page 43

لجَّةُ النُّور ۴۳ اردو ترجمہ والفقراء۔أو تفاض علیک نہیں پائے جاتے؟ یا خدائے بزرگ و برتر کی ۳۷ ) أسرار الغيب أكثر من غيرك طرف سے تجھ پر دوسروں سے زیادہ اسرار غیب کا من حضرة الكبرياء أو فيك فيضان ہوتا ہے؟ یا تجھ میں ایسی قوت قدسیہ پائی قوة قدسية فتُردَع الأهواء جاتی ہے کہ تیری پیروی سے نفسانی خواہشات کا قلع باتباعك و من ورثك قمع ہو جاتا ہے۔اور جو اپنی بیعت سے تیرا وارث ببيعته يجد متاعا من متاعك بنے گا تو وہ تیری (روحانی) متاع سے حصہ پائے ثم بعد هذا الإرث يُعدّ للرحلة گا؟ پھر اس وراثت کے (حاصل کرنے) کے بعد إعداد السعداء ، ويرحمه الله وہ سعادتمندوں کی طرح سفر (آخرت) کے لئے من عنده فيصير من الصلحاء ، تیار ہو جائے گا۔اور اللہ تعالیٰ اس پر اپنی جناب سے فيَدَّرِعُ حُلَلَ الورع، ويداوى علةَ رحم کرے گا اور وہ نیکوکاروں میں سے ہو جائے گا اور العِثار والصَّرَع، ويسوّى كلَّ أَوَدِ پرہیزگاری کا لباس زیب تن کر لے گا اور اپنی العمل والاعتقاد و الأخلاق۔(روحانی) مرض لغزش و مرگی کا علاج کر لے گا اور وينجو من سلاسل النفس عمل، اعتقاد اور اخلاق کی ہر کجی کو درست کر دے گا وأغلالها وينزل له أمر الإعتاق اور نفس کی زنجیروں اور طوقوں سے نجات پالے گا اور وإن كنتَ ما أُعطيت كمثل هذه اس کو آزاد کئے جانے کا حکم نازل ہوگا ؟ اور اگر تجھے الصفة ونوع الكمال۔فبينُ ایسی کوئی صفت اور اس قسم کا کوئی کمال عطا ہی نہیں أي كمال أُخفِيَ فيك إن كنتَ كيا گيا تو اگر تو اپنی بات میں سچا ہے تو پھر تو ہی بتا کہ صادقا في المقال۔أعطيت تجھ میں کون سا کمال مخفی ہے؟ کیا تجھے عصاء موسیٰ عصا كعصا موسى، أو آية الدم کی مانند کوئی عصا دیا گیا ہے؟ یا نافرمانوں کے لئے لمن عطى، أو يده البيضاء خون کا نشان عطا کیا گیا ہے؟ یاد یکھنے والوں کے لمن يرى؟ أو أُعطيت إعجازًا لئے اس کا ید بیضاء عطا کیا گیا ہے؟ یا تجھے قرآن كإعجاز القرآن، أو وُهِبَ کے معجزہ جیسا کوئی معجزہ دیا گیا ہے؟ یا تجھے