لُجَّةُ النّوْر

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 37 of 150

لُجَّةُ النّوْر — Page 37

لجة النُّور ۳۷ اردو ترجمہ تشتت يعترض عليها أحد من حلقة، بل پر اعتراض نہیں کیا جاتا بلکہ وہ ان زانی يسرون برؤية تلك البغاياء عورتوں کے دیدار سے خوش ہوتے ہیں۔ويقبلونهن ويشربون الخمر بهن اُن سے بوس و کنار کرتے ہیں اور بغیر کسی حیا سے في وسط الأسواق من غير حياء اور خوف کے سرِ بازار ان کے ساتھ شراب وخشية۔إن في ذالك لآية پیتے ہیں۔یقیناً اس میں فکر کرنے والی قوم لقوم يتفكرون وإن عمارة کے لئے نشان ہے۔اسلام کی عمارت بے شک الإسلام قد انهدمت و أموره منہدم ہو گئی ہے اور اس کے امور پراگندہ ، و رياح العداوة ہو گئے ہیں اور عداوت کی ہوائیں تیز ہوگئی عصفت۔فكيف ينكرون ضرورةً ہیں۔پس وہ ایک حکم کی ضرورت کا کس حَكَم ينصر الدين، ويقوّى ما طرح انکار کر سکتے ہیں جو دین کی نصرت ضعف ويُقيم البراهين۔وأنتم کرے گا اور جو کچھ کمزور ہو چکا ہے اس کو ترون أن كثيرا من الآفات قوت دے گا اور دلائل کو قائم کرے گا۔تم نزلت على الإسلام، وظلمات دیکھ رہے ہو کہ بے شمار آفات اسلام پر نازل أحاطت قلوب الأنام، وكيف ہو چکی ہیں اور ظلمات نے لوگوں کے دلوں کو يفتى قلبكم أن الله رأى هذه گھیر لیا ہے۔تمہارا دل کس طرح یہ فتوی دیتا (۳۲) الآفات كلها، و آنس الضلالاتِ ہے کہ اللہ تعالیٰ اِن سب آفات کو دیکھے اور والجهلات بأسرها، ثم لم يرحم تمام گمراہیوں اور جہالتوں کا مشاہدہ کرے عباده المستضعفين ولم پھر بھی اپنے کمزور بندوں پر رحم نہ کرے؟ يدرك حزبه الهالكين۔وإن اور اپنے ہلاک ہونے والے گروہ کی مدد کو كنتم لا تعلمون سنن الله نہ آئے ؟ اگر تم اللہ تعالیٰ کی سنتوں کو نہیں أو تريبون، فانظروا إلى سُننكم جانتے یا تم شک میں مبتلا ہو تو اپنے انہی التي عليها تداومون۔و إنكم طريقوں کو دیکھ لو جن پر تم ہمیشہ عمل پیرا ہو۔تم