لُجَّةُ النّوْر

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 33 of 150

لُجَّةُ النّوْر — Page 33

لجَّةُ النُّور ۳۳ اردو ترجمہ جدرانها المتهافتة برؤية جلدی کی۔وہ اس کی شکستہ دیواروں کے رنگ و شيدها، و ، وخُلِبوا بعماراتها و روغن کو دیکھ کر شناخت نہ کر سکے اور اس کی عمارتوں ماتذكروا قصص حصيدها پر فریفتہ ہو گئے لیکن ان کی ویرانگی کے قصوں کو یادنہ۔ردے۔وإن إيمانهم أحال صفاتِہ رکھا۔ان کے ایمان نے اپنی پہلی صفات کو بدل ڈالا ۲۸ ) الأولى، وغاب روحُ و ہے۔اس کی روح غائب ہو گئی ہے اور صرف ما بقى إلا الهَبُولى و بدعات ڈھانچہ ہی باقی رہ گیا ہے۔ان کے علماء کی بدعات علمائهم غيرت صورة نے اسلام کی شکل بگاڑ دی ہے اور انہوں نے اُسے الإسلام ، وأرته کارنب خرگوش کے طور پر دکھایا ہے حالانکہ وہ شیر کی مانند مع كونه كالضرغام۔فتری ہے۔پس آج تو اُس کی بجلی کو بارش نہ برسانے والی اليـوم بـرقـه خُلبا، والدهر به اور زمانے کو اُس کے ساتھ حیلہ گر دیکھتا ہے۔ہر قلبًا، وكلّ من الأقران يريد ایک مدِ مقابل یہی چاہتا ہے کہ اس کو نگل جائے، أن يبلعه، ويقصد كل عدو أن اور ہر دشمن یہ ارادہ کرتا ہے کہ اس کا قلع قمع کر دے يقلعه العلوم الطبعية تُضرى به علوم طبعیہ نے اس پر حوادث کی بھر مار کر دی۔اسی الخطوب، وكذالك الهيئة طرح علم ہیئت نے بھی اپنی جنگوں کو خوب بھڑ کا یا۔أحمـى الحروب۔وفی طرف ایک طرف ہندوؤں کی رات روشن ہوگئی اور انہوں أقمر ليل البراهمة، وصالوا نے قوت واہمہ کے افراط کے باعث ہم پر حملہ کر دیا علينا بإفراط القوة الواهمة اور دوسری جانب فلسفی اٹھ کھڑے ہوئے اور اس قدر ومن جانب نهض الفلاسفة۔حد سے تجاوز کر گئے کہ تند و تیز ہوائیں بھی اس طرح وطغوا ولا تطغى كمثله الرياح طوفان نہیں لاتیں اور یہ اسلام ہے کہ جس کی شکل العاصفة۔وإن هذا الإسلام بدل دی گئی ہے اور ہیئت قبیح کر دی گئی ہے۔تو اسے الذي بدلت حليته وقبحث دیکھتا ہے کہ (باقی مذاہب) کے درمیان وہ اُس هيئته، تراه بينهم كرجل يداه شخص کی طرح ہے کہ جس کے دونوں ہاتھ کٹے