لُجَّةُ النّوْر — Page 29
لجَّةُ النُّور ۲۹ اردو ترجمہ فمابقى في صدورهم إلا پس اُن کے سینوں میں سوائے گناہوں کی تاریکی ظلمات الذنوب ومنهم کے کچھ باقی نہ رہا۔اور ان میں ایسے لوگ بھی ہیں قوم لا يذرون الفقر ولا جو درویشی کو جانتے ہی نہیں، اور نہ ہی ولایت کے يستطلعون طلع مقام الولاية مقام سے آگہی رکھتے ہیں۔اس کے باوجود ان ومع ذالك خالج قلبهم كے دلوں میں یہ بات گھر کر گئی ہے کہ وہ اہل اللہ أنهم أهل الله وعلى الهداية ہیں اور ہدایت پر ہیں۔تو ان میں سے اکثر کو دیکھتا وترى أكثرهم يخبطون ہے کہ فقر اور طریقت کی راہوں میں ٹامک ٹوئیاں في أساليب الفقر والطريقة مارتے ہیں۔اُن کا کام صرف بگاڑ پیدا کرنا اور وما أمرهم إلا التخليط بدعات کو شریعت کے ساتھ خلط ملط کرنا ہے اور ان وخلط البدعات بالشريعة کے ہاتھ میں سوائے اسلاف کے سلسلوں سے وليس في أيديهم إلا الانتساب منسوب ہونے کے اور کچھ نہیں ، اور اگر انصاف کی بسلاسل الأسلاف، وما هو نظر سے دیکھا جائے تو یہ سلسلے صرف زنجیروں إلا كسلاسل بعين الإنصاف کی طرح ہیں۔شیطان نے اُن کے سینوں کے قد خطف الشيطان نور نور کو اُچک لیا اور اُن میں تکبر خود پسندی اور صدورهم و أودعها الكبر ریا کاری و دیعت کر دی۔اور اُن کے اعمال (۲۵) والعُجب والرياء ، و زین کو ان کی آنکھوں میں خوبصورت کر کے دکھایا أعمالهم في أعينهم فآثروا پس انہوں نے رعونت اور تکبر کو ترجیح دی۔الرعونة والخيلاء۔يهشون وہ لوگوں کے اُن کی طرف رجوع کرنے سے لرجوع الناس إليهم و خوش ہوتے ہیں اور اپنے پاس بیٹھنے والوں کی يبتهجون بمدح الجالسين مدح سرائی سے خوشی سے پھولے نہیں سماتے۔وہ لديهم، ويحبّون أن يُحمدوا پسند کرتے ہیں کہ ان کی ایسے کاموں پر بھی مالم يفعلوا، وأن لا يسمى | تعریف کی جائے جو انہوں نے کیے ہی نہیں ، اور