لُجَّةُ النّوْر

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 28 of 150

لُجَّةُ النّوْر — Page 28

لُجَّةُ النُّور ۲۸ اردو ترجمہ و ما كان مجلبة الدمع، إلا الشخ | ان کے آنسوؤں کو انگیخت کرنے کا سبب صرف الذى أذابهم كالشمع حرص ہے جس نے انہیں موم کی طرح پگھلا دیا وكذلك ينفدون أعمارهم في ہے اور اسی طرح انہوں نے اپنی عمر میں اسی فکر فكر هذه العيشة، وأنساهم معاش میں گزار دی ہیں اور شیطان نے انہیں الشيطان فكر الآخرة۔أينما آخرت کی فکر بھلا دی ہے۔جہاں کہیں بھی وہ کوئی وجدوا قنَصا نصبوا شَرَكَ شکار پاتے ہیں و ہیں وعظ ونصیحت کا جال نصب کر الوعظ والنصيحة، ويمشون دیتے ہیں۔وہ (اپنی) ایک اُسی روش پر چلتے ہیں على مساق واحد أضمروه فی جو انہوں نے دل میں چھپا رکھی ہے اور وہ صرف النية وليس هو إلا جمع الأموال یہ ہے کہ مکروفریب سے مال جمع کر لیں اور بچوں کا وإشباع العيال بالمكر والخديعة پیٹ بھر لیں۔اور وہ ان لوگوں کو تلاش کرتے ہیں ويستقرون الباكين والمُرحبين جو روتے ہیں اور اپنی مجالس میں انہیں خوش آمدید في مجالسهم لينزلوهم منزل کہتے ہیں تا کہ وہ ان سے آتش وفتیلہ کا کام لیں (۲۳) القبس والذُّبالة، وإن أعطالهم ( يعنى مجلس کو گرم کریں )۔اگر کوئی فاحشہ بھی ان کو بَغِي مالا ، وعرضت عليهم مال دے اور ان کے سامنے حرام پیش کرے نہ کہ حراما لا حلالا ، فيتسلمون ولا حلال تو وہ اس کو بھی قبول کر لیتے ہیں اور اپنی حرص يتكلمون لحرصهم على تلك کی وجہ سے اُس مردار کے بارے میں کچھ نہیں الجيفة۔وترى أبناء هم يقتضون بولتے۔تو دیکھتا ہے کہ ان کے بیٹے بھی انہیں کے مَدرَجَهم ويقرؤُونَ مُدرَجَهم مسلک کی پیروی کرتے ہیں اور انہیں کے قصے تشابهت قلوبهم بآبائهم پڑھتے ہیں۔ان کے دل ان کے گمراہ آباؤ اجداد الضالين، إلا قليل من عباد الله سے مشابہ ہو گئے ہیں، سوائے اللہ کے چند نیک الصالحين ما دانتهم تقوی بندوں کے دلوں کا تقویٰ ان کے قریب بھی نہیں القلوب، واستعاد الله علومهم پھٹکا۔اللہ نے ان کے علوم کو چھین لیا ہے۔