لُجَّةُ النّوْر — Page 135
لجَّةُ النُّور ۱۳۵ اردو ترجمہ الخمر والزمر والنساء والقَمر قمار بازی کی طرف راغب ہو گئے اور علماء جھوٹ والعلماء إلى الكذب والسمر ، اور افسانہ گوئی کی طرف۔انہوں نے حکمت یمانی (۱۳۶ ) وتركوا الحكمة اليمانية ورضوا کو ترک کر دیا اور کھجور کی بجائے گٹھلی پر راضی بالنواة من التمر، وما بقى فيهم ہو گئے ، اور ان میں سوائے کبر و ناز سے چلنے اور من دون الكبر والشمر، والوثب اچھلنے کودنے کے کچھ باقی نہیں رہا وہ چاہتے ہیں والطمر يبغون صِرمة من کہ ان کے پاس اونٹوں کا گلہ، گندم، چاول اور الجمال، وعُرمة من الحنطة چنوں کا کھلیان اور فارغ البالی ہو۔انہیں دین کی والأرز والحمص وفراغ البال سربلندی اور گمراہی کے گھاس پھوس کی بیخ کنی وما بقى لهم رغبة في إعلاء میں کوئی رغبت باقی نہ رہی۔ان کے سروں کے الدين ونبش حشائش الضلال پیالے کبر سے لبالب بھرے ہوئے ہیں۔اور أُدهقت كؤوس رؤوسهم من انہوں نے دنیا کی محبت کی حفاظت ، اسے پسند الكبر إلى أصبارها وأصمارها۔کرنے اور ترجیح دینے پر قسمیں کھا رکھی ہیں۔وہ وتقاسموا على حفظ ودَاد الدنيا مجھے اللہ کے دشمنوں میں سے سمجھتے ہیں گویا وتخيرها واستيثارها۔وحسبونی انہوں نے میرے سینے کے رازوں پر اطلاع من عدا الله كأنهم اطلعوا علی پالی ہے یا انہوں نے جان لیا ہے جو میرے دل ذات صدرى، أو علموا ما خامر میں چھپا ہے۔اور میں نے ان سے وہ دیکھا جس سرى۔ورأيتُ منهم ما عرفنى نے مجھے جَهدُ البَلاء (یعنی سخت مصیبت ) کا جهد البلاء ، وجــرونــى إلى مفہوم سمجھا دیا۔انہوں نے مجھے حکام کی طرف الحكام وعكفوابی علی کھینچا اور مجھے آگ پر کھڑا کر دیا پس نہ مجھ پر الاصطلاء، فما شتوتُ وما سرما آیا اور نہ گرما ، مگر میں ان کی زنجیروں میں أَصَفتُ إلا وبـقـدّهم رسَفتُ جکڑا ہوا چلتا رہا۔انہوں نے تو ہین کے لئے سلّطوا على كلَّ بِلغ ملغ | ہر احمق اور اوباش کو مجھ پر مسلط کر دیا