لُجَّةُ النّوْر — Page 128
اردو ترجمہ لجَّةُ النُّور ۱۲۸ والطيب والمُشُطُ والحِيَل کنگھی کرنے اور ڈر جمع کرنے کے حیلوں کو لجمع العين۔وبعضهم يرغبون عادت بنالیا ہے۔اُن میں سے بعض عورتوں کی في الصفر والإجمار كالنسوة طرح بالوں کی مینڈھیاں بنانے اور جوڑا بنانے ويدهنونـخُـضـلتهم و يعطفون میں رغبت رکھتے ہیں اور اپنی زلفوں کو تیل لگاتے کل وقت شعور الجميرة ہیں۔اور اپنی مجتمع زلفوں کو ہر وقت خم دیئے رکھتے ويفرون فرار الآبق من مجالس ہیں اور علم کی مجالس سے بھگوڑے غلام کی طرح (١٣٠) العلم، ومع ذالك لا ترى بھاگتے ہیں۔مزید برآں تو اُن میں علم کا نشان فيهم أثرا من الحلم۔وإذا دخل تک نہیں پائے گا۔اور جب ان کی مسجد میں کوئی مسجـدهـم أحـد مـن الغرباء اجنبي داخل ہو جائے جو مثلاً اپنے بالوں کو وكان يخضب اشعاره مثلا خضاب لگا تا ہو اور کسی چیز سے سیاہ کرتا ہو تو وہ ويسودها بشيء من الأشياء۔اس پر کتوں کی طرح جھپٹ پڑتے ہیں یا ایسے فصالـواعـلیـه كـالـکلاب، جیسے کہ کفار جنگ احزاب میں ( حملہ آور ہوئے أو ككُفَّارِ غَزاة الأحزاب تھے ) اور اسے درندوں کی طرح نوچتے ہیں۔و ناشوه كالسباع، اللهم إلا أن بار خدايا! یہ ایسا صرف اس لئے کرتے ہیں کہ يُهدى إليهم شيئًا من المتاع، انہیں کوئی چیز بطور ہدیہ پیش ہو۔یا ہاتھ کے أو يمد الباع بحذاء الباع مقابلہ میں ہاتھ بڑھایا جائے۔یہ وہ قوم ہیں جو إنّهم قوم يأكلون الضعفاء کمزوروں کو زبان سے کھاتے ہیں اور باللسان، ويفرون من الأقوياء زور آوروں سے بزدلوں کی طرح بھاگتے ہیں۔كالجبان، وإذا اجْرَمَزَّ اور جب کوئی ان سے دو دو ہاتھ کرنے کے لئے أحد ليباع وأرى الكنائن اپنے آپ کو مجتمع کر لیتا ہے اور ترکش، تیر اور والسهام والباع، فنفروا ولا ہاتھ دکھاتا ہے تو گدھوں کے بھاگنے سے بھی كنفور الحمر، وغلب من صيل زيادہ تیزی سے بھاگ جاتے ہیں۔اور وہ چھی شخص نص