لُجَّةُ النّوْر

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 122 of 150

لُجَّةُ النّوْر — Page 122

لجة النُّور ۱۲۲ اردو ترجمہ التسخين كل ما هو مُطفی گرمی پہنچانے کے مواقع پر گرمی ختم کرنے (۱۱۵) للحرارة ، ومبرد للمعدة، والے اور معدہ کو ٹھنڈا کرنے والی دوائیں ويأمر بأن يؤتى المريضُ كثيرًا استعمال کرتا ہے ، اور حکم دیتا ہے کہ مریض کو بہت من الخس و الكافور والكزبرة، سا سلاد، کافور اور دھنیا دیا جائے اور آب جو اس ويحسب له كشك الشعیر کے لئے بہترین غذا سمجھتا ہے اور حکم دیتا ہے کہ أجود الأغذية ويأمر أن يتجنّب ( مريض) گوشت ، گرم مصالحوں سے پر ہیز کیا اللحم و الأبازير الحارة، کرے اور گرم چیزوں میں سے کسی کے قریب بھی ولا يقرب شيئًا من الأشياء نہ جائے۔پس مریض کا آخری انجام یہ ہوتا ہے کہ المسخّنة، فيكون آخر أمر سر سے لے کر شرمگاہ تک اس کے بدن میں العليل ، أن الأورام الباردة ٹھنڈے ورم پیدا ہو جاتے ہیں۔اور بعض طبائع تحدث في بدنه من الرأس إلى میں پیٹ زیادہ پھول جاتا ہے یا کھانسی کی شدت الإحليل، وفي بعض الطبائع سے مریض ہلاک ہو جاتا ہے یا حرکت قلب تزيد النفح أو يهلك المريضُ بند ہو جاتی ہے۔اور بیمار فورا مر جاتا ہے۔پس ان من شدة السعال، أو تسكن جیسے طبیبوں کی وجہ سے ہی قبریں زیادہ ہوتی ہیں حركة القلب فيموت السقیم اور آبادیوں کی رونق کم ہو جاتی ہے۔اور جو لمبا في الحال۔فبمثل تلك الأطباء عرصہ اُن کے زیر علاج رہا تو اسے تو موت سے يكثر القبور ويقل رونق چھٹکارا نہیں، کتنی ہی آنکھیں ہیں جو انہوں نے العمارات، ومن أطال المكث پھوڑ دیں۔اور کتنی ہی ٹانگیں ہیں جنہیں انہوں تحت علاجهم فلا بد من نے لنگڑا کر دیا۔اور کتنے ہی بچے ہیں جنہیں الممات۔وكم من أعين ،فَقَؤُوها چیچک یا خسرہ ہوا تو انہوں نے اپنی غلطیوں کی وكم من أرجل أعرجوها وجہ سے ان بچوں کو دفن کیا۔اور وہ ان حکیموں وكم من صبيان بُدِءُ وُا فدفنوهم | کے ہاتھوں اپنی موت کی وجہ سے نجات پاگئے۔